تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْیا کے معانیدیکھیے
دَرْیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی
- (ماہی گیری) دریائی مچھلیاں پکڑنے والا، مچھیرا
- سمندر
- (تصوّف) خالص غیر مخلوق، خُدائی طاقت
- کان کی لَو میں پہننے کا چھوٹا سا زیور جس میں عام طور پر صرف ایک موتی ہوتا ہے
شعر
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
English meaning of dariyaa
Noun, Masculine
- sea
- the waters, a large rive
- fisherman
- a kind of jewellery
दरिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नदी, वह जल धारा जो पर्वत से निकल कर समुद्र में मिल जाए, समुद्र, सागर, तरंगिणी, सरिता, आपगा, शैवलिनी
دَرْیا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْیا)
دَرْیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔