تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَریا پار" کے متعقلہ نتائج

دَریا پار

دریا کے دوسری جانب، دریا کے دوسرے کنارے پر

دَریا پار ہونا

کامیاب ہونا، مشکل آسان ہونا، منزِل مقصود پر پہن٘چنا

دَریا پار اُتارْنا

دریا کے دوسرے کنارے پر لے جانا، منزل تک پہں٘چانا

دَریا سے پار ہونا

دریا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر پہن٘چنا، دریا کوعبور کرنا

سات دَریا پار

بہت دُور ؛ سات سمندر پار.

دَریا سے پار اُتارنا

دریا سے گزار کر دوسرے کنارے پر پہونچانا

دَریا سے پار اُتَرنا

دریا سے گزر کر دوسرے کنارے پر پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَریا پار کے معانیدیکھیے

دَریا پار

dariyaa-paarदरिया-पार

وزن : 11221

  • Roman
  • Urdu

دَریا پار کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دریا کے دوسری جانب، دریا کے دوسرے کنارے پر

Urdu meaning of dariyaa-paar

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa ke duusrii jaanib, dariyaa ke duusre kinaare par

English meaning of dariyaa-paar

Adverb

  • the other side of the river, across the river

दरिया-पार के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नदी के दूसरी तरफ़, दरिया के दूसरे किनारे पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَریا پار

دریا کے دوسری جانب، دریا کے دوسرے کنارے پر

دَریا پار ہونا

کامیاب ہونا، مشکل آسان ہونا، منزِل مقصود پر پہن٘چنا

دَریا پار اُتارْنا

دریا کے دوسرے کنارے پر لے جانا، منزل تک پہں٘چانا

دَریا سے پار ہونا

دریا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر پہن٘چنا، دریا کوعبور کرنا

سات دَریا پار

بہت دُور ؛ سات سمندر پار.

دَریا سے پار اُتارنا

دریا سے گزار کر دوسرے کنارے پر پہونچانا

دَریا سے پار اُتَرنا

دریا سے گزر کر دوسرے کنارے پر پہنچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَریا پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَریا پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone