تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْہَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْہَم کے معانیدیکھیے
دَرْہَم کے اردو معانی
صفت
- باہم گُتھا ہوا، مخلوط، گڈ مڈ
- منتشر، خراب، تِتّر بِتّر، تہہ و بالا
- ناراض، برہم
شعر
شاید کہ کام صبح تک اپنا کھنچے نہ میرؔ
احوال آج شام سے درہم بہت ہے یاں
دل جو دل کیا تھا ایک محفل تھا
اب ہے درہم جی اور برہم جی
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں
English meaning of darham
Adjective
- confounded, vexed
- confused, confounded, jumbled
- intermixed, intertwined, entangled, jumbled, confused, higgledy-piggledy
दरहम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अस्त-व्यस्त, तितर-बितर, उलट-पुलट, गड़-बड़
- क्रोधित, उग्र
- उलझा हुआ, भ्रमित
دَرْہَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْہَم)
دَرْہَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔