تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْد و کَرْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد و کَرْب کے معانیدیکھیے
دَرْد و کَرْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دکھ اور تکلیف، رنج و الم
شعر
میں درد و کرب میں ڈوبا ہوا ہوں
کٹے گی کس طرح سے رات پیارے
میرے درد و کرب کی پرچھائیاں چہرے پہ ہیں
میں یہ آنسو روک بھی لوں گا تو کیا ہو جائے گا
درد و کرب سے حشر بپا ہونٹوں پہ تبسم ہے اخترؔ
دل کا عالم کچھ بھی رہے آنکھیں تو مگر نمناک نہیں
English meaning of dard-o-karb
Noun, Masculine
- pain and affliction
दर्द-ओ-कर्ब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कष्ट और पीड़ा, दुख और तकलीफ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْد و کَرْب)
دَرْد و کَرْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔