تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرَخْت کا حال پَھلوں سے مَعْلُوم ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَخْت کا حال پَھلوں سے مَعْلُوم ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

دَرَخْت کا حال پَھلوں سے مَعْلُوم ہوتا ہے

daraKHt kaa haal phalo.n se maa'luum hotaa haiदरख़्त का हाल फलों से मा'लूम होता है

  • Roman
  • Urdu

دَرَخْت کا حال پَھلوں سے مَعْلُوم ہوتا ہے کے اردو معانی

  • درخت اپنے پَھل سے پہچانا جاتا ہے، انسان اپنے اعمال سے ہی بھلا یا بُرا ہوتا ہے، ہر چیز اس کے نتیجے سے معلوم ہوتی ہے

Urdu meaning of daraKHt kaa haal phalo.n se maa'luum hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht apne phal se pahchaanaa jaataa hai, insaan apne aamaal se hii bhala ya buraa hotaa hai, har chiiz is ke natiije se maaluum hotii hai

दरख़्त का हाल फलों से मा'लूम होता है के हिंदी अर्थ

  • वृक्ष अपने फल से ही जाना जाता है, मनुष्य अपने कर्मों से अच्छा या बुरा होता है, सब कुछ उसके परिणाम से जाना जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرَخْت کا حال پَھلوں سے مَعْلُوم ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرَخْت کا حال پَھلوں سے مَعْلُوم ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone