تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَر پیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَر پیش کے معانیدیکھیے
دَر پیش کے اردو معانی
فعل متعلق
- سامنے، آگے، روبرو، موجود، پیشی میں
- زیر بحث، زیر تجویز، مقابلے پر
- لاحق، لگا ہوا، یہ کتاب
شعر
اب ہے بس اپنا سامنا در پیش
ہر کسی سے گزر گیا ہوں میں
ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا
اس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے
ہے اسے دور کا سفر در پیش
ہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں
English meaning of dar-pesh
Adverb
- in front (of), before
- under consideration, under trial
- in hand, on the tapis
दर-पेश के हिंदी अर्थ
دَر پیش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَر پیش)
دَر پیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔