تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر و دِیوار کان رَکْھتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر و دِیوار کان رَکْھتے ہیں کے معانیدیکھیے

دَر و دِیوار کان رَکْھتے ہیں

dar-o-diivaar kaan rakhte hai.nदर-ओ-दीवार कान रखते हैं

ضرب المثل

Roman

دَر و دِیوار کان رَکْھتے ہیں کے اردو معانی

  • بھید کو چُھپانا چاہیئے ، کسی سے بھید کی بات نہیں کہنی چاہیے، رازداری کے لیے احتیاط ضروری ہے.

Urdu meaning of dar-o-diivaar kaan rakhte hai.n

Roman

  • bhed ko chhupaanaa chaahii.e, kisii se bhed kii baat nahii.n kahnii chaahi.e, raazdaarii ke li.e ehtiyaat zaruurii hai

दर-ओ-दीवार कान रखते हैं के हिंदी अर्थ

  • भेद को छुपाना चाहीए, किसी से भेद की बात नहीं कहनी चाहिए, राज़दारी के लिए एहतियात ज़रूरी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر و دِیوار کان رَکْھتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر و دِیوار کان رَکْھتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone