تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْ ماندَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْ ماندَہ کے معانیدیکھیے
دَرْ ماندَہ کے اردو معانی
صفت
- تھکا ماندہ، خستہ
- عاجز، مجبور، بے بس، لاچار، نادار
- مصیبت زدہ، خستہ و خراب، بد حال
شعر
تھی کسی درماندہ رہ رو کی صدائے دردناک
جس کو آواز رحیل کارواں سمجھا تھا میں
زندگی کی طرح خراج طلب
کوئی درماندہ آرزو ہے ابھی
میں ظلمت شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو
شہہ نشاں ہوگی آہ میری نفس مرا شعلہ بار ہوگا
English meaning of dar-maa.nda
Adjective
- fatigued, tired
- helpless, destitute, without remedy
- frustration, miserable, wretched, distressed, ill at ease
दर-माँदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो थक कर चूर हो गया हो, ख़स्ता अर्थात खंडित
- तंग, मजबूर, बेबस होने की अवस्था, असहाय, ग़रीब होना
- मुसीबत और दुख से पीड़ित, तहस-नहस, दुर्दशा-ग्रस्त
دَرْ ماندَہ کے مترادفات
دَرْ ماندَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْ ماندَہ)
دَرْ ماندَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔