تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

رَوضَہ

باغ، باغیچہ، سبزہ زار

رَوضات

روضہ کی جمع، باغ، باغات

رَوضَۂ اَطْہَر

رک : روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم.

رَوضَۂ اَقْدَس

رک : روضۂ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم.

رَوضَہ دار

کسی مزار کا مجاور ، نگہبان ، پاسبان.

رَوضَہ خواں

وہ شخص جو محرم کی مجلس میں صرف واقعات کربلا اور مصائب اہل بیت سادے انداز میں بیان کرے (ابتدا میں کتاب روضۃ الشہدا پڑھ کر سنائی جاتی تھی اس لیے پڑھ کر سنانے والے کو روضہ خواں کہنے لگے)

رَوضَۂِ جَنَّت

رَوضَۂ رَسُول

رسولِ خُدا ، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کا مزارِ مبارک جو مدینۂ منورہ میں واقع ہے.

رَوضَہ والِیاں

وہ عورتیں جو سیربین کے ذریعہ مُختلف مقاماتِ مُقَدَّسہ کی تصویریں دِکھاتی پھرتی ہیں اور صدا لگاتی ہیں ”روضہ حضرت بی بی کا ، سب مرادیں حاصل ، یا نبی رسولؐ اللہ“.

روضۂ رِضْواں

بہشت کے دربان کا باغ ؛ مراد : باغِ بہشت ، جنَت.

رَوضَۂ طَیَّبَہ

رک : روضۂ رسولؐ.

رَوضَہ کی جالی

اکثر روضوں کے تین جانب یا دو جانب دروازے کی جگہ روزن دار دِیوار بناتے ہیں اس قدر حصَے کو جس میں وزن ہوتے ہیں جالی کہتے ہیں.

رَوضَۂِ مُبارَک

رَوضَۂ رِضْوان

جنت، جنت کا باغ

رَوضَۂ فِیروزَہ رَن٘گ

(مجازاً) آسمان.

تاج بی بی کا رَوضَہ

رک : تاج محل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر اَنْداز کے معانیدیکھیے

دَر اَنْداز

dar-andaazदर-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

دَر اَنْداز کے اردو معانی

صفت

  • آپس میں لڑا دینے والا، چُغلخور، بدگو، بدخواہ
  • دخل دینے والا، بیچ میں پڑنے والا، مُخِل
  • مزاحمت کرنے والا، رکاوٹ ڈالنے والا، مزاحم

شعر

English meaning of dar-andaaz

Adjective

दर-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दो आदमियों में लड़ाई करा देनेवाला, आपस में लड़ा देने वाला, पिशुन
  • दख़ल देने वाला, बीच में पड़ने वाला, बाधा डालने वाला
  • रुकावट डालने वाला, प्रतिरोधी, रोकनेवाला, बाड़ डालने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone