تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَن٘ک" کے متعقلہ نتائج

ڈَن٘ک

زہریلا کانٹا سا عضو جو بعض حشرات مثلاً بھڑ، مچّھر وغیرہ کے منھ یا دم میں ہوتا ہے جس سے وہ اپنے زہر کی پچکاری کسی کے جسم میں چھوڑتے ہیں نیز سانپ کا زہر بھرا دانت

ڈَن٘ک اُجاڑ

گھوڑے کی مقعد پر پائی جانے والی بھون٘ری جسے منحوس خیال کیا جاتا ؛ گھوڑے کا ایک عیب.

ڈَن٘ک اُوجاڑ

گھوڑے کی مقعد پر پائی جانے والی بھون٘ری جسے منحوس خیال کیا جاتا ؛ گھوڑے کا ایک عیب.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَن٘ک کے معانیدیکھیے

ڈَن٘ک

Dankडंक

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

ڈَن٘ک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زہریلا کانٹا سا عضو جو بعض حشرات مثلاً بھڑ، مچّھر وغیرہ کے منھ یا دم میں ہوتا ہے جس سے وہ اپنے زہر کی پچکاری کسی کے جسم میں چھوڑتے ہیں نیز سانپ کا زہر بھرا دانت
  • (مجازاً) نوک، نوکیلا پن، نوکیلی چیز جو ایزا پہنچا سکے
  • (قلم سازی) لوہے، پیتل یا کسی دوسری دھات کی بنائی ہوئی زبانِ قلم جس کی نوک باریک اور سخت ہو، نب
  • نشان جو جونک کے کاٹنے سے پڑ جاتا ہے
  • (مجازاً) ایزا رسانی، تکلیف

شعر

Urdu meaning of Dank

  • Roman
  • Urdu

  • zahriilaa kaanTaa saa uzuu jo baaaz hasharaat masalan bhi.D, machchhাra vaGaira ke mu.nh ya dam me.n hotaa hai jis se vo apne zahr kii pichkaarii kisii ke jism me.n chho.Dte hai.n niiz saa.np ka zahr bhara daa.nt
  • (majaazan) nok, nokiilaa pan, nokiilii chiiz jo i.izaa pahunchaa sake
  • (qalam saazii) lohe, piital ya kisii duusrii dhaat kii banaa.ii hu.ii zabaan-e-qalam jis kii nok baariik aur saKht ho, nab
  • nishaan jo jonk ke kaaTne se pa.D jaataa hai
  • (majaazan) i.izaa rasaanii, takliif

English meaning of Dank

Noun, Masculine

  • sting (of a wasp, or scorpion, &c.)
  • sting (of a poisonous insect)
  • nib (of a pen)
  • the scars caused by the bite of a leech
  • (metaphorically) harassment, inconvenience, harm

डंक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़हरीले काँटे जैसा अंग जो ज़मीन पर रेंगने वाले कुछ कीड़े-मकोड़े उदाहरणतः भिड़, मच्छर इत्यादि के मुँह या दुम में होता है जिससे वह अपने ज़हर की पिचकारी किसी के शरीर में छोड़ते हैं अथवा साँप का ज़हर भरा दाँत
  • (लाक्षणिक) नोक, नुकीलापन, नुकीली चीज़ जो कष्ट पहुँचा सके
  • (क़लमसाज़ी) लोहे, पीतल या किसी दूसरी धातु की बनाई हुई क़लम का मुँह जिसकी नोक बारीक और सख़्त हो, निब
  • निशान जो जोंक के काटने से पड़ जाता है
  • (लाक्षणिक) कष्ट देने का भाव, तकलीफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَن٘ک

زہریلا کانٹا سا عضو جو بعض حشرات مثلاً بھڑ، مچّھر وغیرہ کے منھ یا دم میں ہوتا ہے جس سے وہ اپنے زہر کی پچکاری کسی کے جسم میں چھوڑتے ہیں نیز سانپ کا زہر بھرا دانت

ڈَن٘ک اُجاڑ

گھوڑے کی مقعد پر پائی جانے والی بھون٘ری جسے منحوس خیال کیا جاتا ؛ گھوڑے کا ایک عیب.

ڈَن٘ک اُوجاڑ

گھوڑے کی مقعد پر پائی جانے والی بھون٘ری جسے منحوس خیال کیا جاتا ؛ گھوڑے کا ایک عیب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَن٘ک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَن٘ک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone