تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْڈ کے معانیدیکھیے

دَنْڈ

da.nDदंड

اصل: ہندی

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈنڈا، سونٹا، عصا
  • بازو، ہاتھ
  • تنا، ٹُھنٹھ، بغیر پتَوں کی شاخ
  • گُزر‏، ڈنڈی، دستہ
  • دستہ، قبضہ
  • ایک ماپ‏، وقت کا ماپ جو چوبیس ثانیوں (منٹوں) کے برابر ہوتا ہے‏
  • حیلہ، سزا، جسمانی سزا
  • ایک صورت کوکبہ کا نام‏
  • ایک قسم کی ورزش

Urdu meaning of da.nD

  • Roman
  • Urdu

  • DanDaa, sonTaa, asa
  • baazuu, haath
  • tanaa, ThunaTh, bagair patto.n kii shaaKh
  • guzar, DanDii, dastaa
  • dastaa, qabzaa
  • ek maap, vaqt ka maap jo chaubiis saaniyo.n (minTon) ke baraabar hotaa hai
  • hiila, sazaa, jismaanii sazaa
  • ek suurat kaukaba ka naam
  • ek kism kii varzish

English meaning of da.nD

Noun, Masculine

दंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सज़ा, जुरमाना, डाँड़, आर्थिक हानि
  • उक्त आकार की कोई लंबी लकड़ी, जो कुछ चीजों में उन्हें चलाने, पकड़ने आदि के लिए लगी रहती है। डंडा। डाँड़ी। जैसे-तुला का दंड, ध्वजा या पताका का दंड, मथानी का दंड, हल में का दंड आदि।
  • बाँस, लकड़ी आदि का वह गोलाकार लंबा डंडा, जो प्रायः चलने के समय सहारे के लिए हाथ में रखा जाता अथवा किसी को मारने-पीटने के काम आता है। लाठी। सोंटा।
  • दस्ता, क़बज़ा, एक माप वक़्त का माप जो चौबीस सानियों (मिनटों) के बराबर होता है, हीला, सज़ा, जिस्मानी सज़ा, एक सूरत को क़बा का नाम , एक किस्म की वरज़िश
  • गुज़र, डंडी, दस्ता
  • डंडा, सोंटा, असा
  • तना, ठुनठ, बगै़र पत्तों की शाख़
  • बाज़ू, हाथ
  • रुक : डंड
  • डंडा; सोटा; लाठी
  • हल में लगी हुई लकड़ी
  • चौबीस मिनट का समय; घड़ी
  • मथानी
  • एक प्रकार का शारीरिक व्यायाम।

دَنْڈ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone