تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنڈ لینا" کے متعقلہ نتائج

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنڈ لینا کے معانیدیکھیے

ڈَنڈ لینا

Da.nD lenaaडंड लेना

محاورہ

مادہ: چُورا

  • Roman
  • Urdu

ڈَنڈ لینا کے اردو معانی

  • جرمانہ وصول کرنا

    مثال سلطان محمود نے لنگاہ کا مواخذہ کیا اور ڈنڈ لیا اور کُل روپیہ اُن سے لیا۔

  • تاوان لینا، جبری معاوضہ وصول کرنا

Urdu meaning of Da.nD lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • jurmaana vasuul karnaa
  • taavaan lenaa, jabrii mu.aavzaa vasuul karnaa

English meaning of Da.nD lenaa

  • levy a fine

डंड लेना के हिंदी अर्थ

  • अर्थदंड प्राप्त कर लेना

    उदाहरण सुलतान महमूद ने लिंगाह का मुवाख़ेज़ा (जवाबदेही) किया और डंड लिया और कुल रुपया उनसे लिया।

  • आर्थिक क्षति लेना, अनिवार्य रूप से बदला लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنڈ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنڈ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone