تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنڈ بَیٹَھک" کے متعقلہ نتائج

ڈَن٘ڈ

بازو

ڈنڈے

ڈنڈا کی جمع ، ڈنڈا، بازو، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

ڈنْڑ

an athletic exercise

ڈَنْڈی

دستہ، قبضہ، موٹھ

ڈَنْڈا

خُشک لکڑی کی موٹی اور گول شاخ جو مارنے اور کُوٹنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے، سونٹا، لاٹھی، عصا

ڈَن٘ڈ بَل

زورِ بازو

ڈَنْڈَت

رک : ڈنڈوت.

ڈَنڈ پیل

ورزشی، ڈنڈ پیلنے والا، تندرست و توانا، کسرتی، وہ جو خوب موج مستی کرتا ہو اور مزا لیتا ہو

ڈَنْڈَوَت

(ہندو) سجدہ، ماتھا ٹیکنا، پُوجا

ڈَن٘ڈ قَبْضَہ

جسمانی صحت، زورِ بازو

ڈَنْڈیر

سیدھی لکیر، دھاری سیدھا، خط

ڈَنڈَل

ڈنٹھل، پتے کاٹنا، شاخ، گنڈل، مولی، ٹہنی، گاجر وغیرہ کی وہ شاخ جس پر بیج آئے

ڈَنڈ بَیٹَھک

ڈنڈ بیٹھک لگانے کا عمل، جسمانی ورزش، کسرت

ڈَن٘ڈ مار

کشتی کا ایک پیچ جس کا طریقہ یہ ہے کہ جب حریف بائیں پیترہ پر کھڑا ہو کر اپنا بایاں ہاتھ گردن پر رکھے تو . . . بائیں طرف سے پیچھے چلا جائے اور فوراً دوسرے داؤں پر چت کردے

ڈَن٘ڈُوکا

(لکھنو) ٹوٹی ہوئی تلوار جس کا صرف ٹکڑا قبضہ میں لگا رہ گیا ہو.

ڈَنڈ دینا

جرمانہ دینا، تاوان بھرنا

ڈَنڈ لینا

جرمانہ وصول کرنا

ڈَن٘ڈْیانا

کھانا پکانے میں کفگیر چلانا تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ کھانا تیّار ہوا کہ نہیں

ڈَنڈْنا

تاوان بھرنا، محصول یا جُرمانہ عائد ہونا، نقصان بھرنا، تاوان برداشت کرنا، جرمانہ دینا، ڈنڈ لگانا

ڈَن٘ڈ کُھلا

نیلا کبوتر جس کی دم کے پر سفید ہوں

ڈَنڈ لانا

مقابلہ کرنا، زور آزمائی کرنا

ڈَنڈ کَرْنا

ڈن٘ڈ پیلنا، ورزش کرنا

ڈَن٘ڈ مَلْنا

(پہلوانی) تعریف کرنا ، شاباشی دینا.

ڈَنڈ پَڑْنا

تاوان یا جُرمانہ عائد ہونا ، خسارہ ہونا.

ڈَنڈ ڈالْنا

تاوان عاید کرنا، جرمانہ لگانا

ڈَنڈ مارْنا

اِطمینان سے بیٹھنا ، فِکر و تردد سے نِجات پانا ؛ ڈن٘ڈ کرنا.

ڈَنڈ کاٹْنا

سزا بھگتنا، نقصان اٹھانا

ڈَن٘ڈ اُچھال

کشتی کا ایک داؤں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے داؤں پر چت کردے

ڈَنڈ پیلْنا

ڈنڈ کی ورزش کرنا، ڈن٘ڈ کرنا، جسمانی ریاضت کرنا

ڈَنڈ بَھرْنا

تاوان ادا کرنا، جُرمانہ ادا کرنا

ڈَنڈ دَھرْنا

جرمانہ لگانا، تاوان عائد کرنا، محصول لگانا

ڈَن٘ڈ اُوچھال

کُشتی کا ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے دان٘و پر چت کردے.

ڈنڈ کی مچھلی

بازوؤں کا ابھرا ہوا گوشت، بازو کی مچھلی

ڈَنڈ نِکالْنا

رک : ڈن٘ڈ پیلنا.

ڈَنڈ بُھگَتْنا

ڈن٘ڈ بھرنا، تاوان ادا کرنا، جُرمانہ ادا کرنا

ڈَنْڈا سا

ڈنڈے کی طرح سیدھا، بے پتّوں کا درخت، سوکھا ہوا

ڈَنڈارَس

ایک قسم کا کپڑا.

ڈَن٘ڈ مُنْڈ کے بَل سے

سر اور پان٘و کی طاقت سے، پوری قوّت سے

ڈَن٘ڈ مَل دینا

(پہلوانی) تعریف کرنا ، شاباشی دینا.

ڈَنْڈی گَر

پنکھے یا ترازو کی ڈنڈیاں بنانے والا.

ڈَنْڈی مار

کم تولنے والا ؛ ڈن٘ڈی مارنے والا

ڈَنْڈے باز

بنوٹ یا لکٹی چلانے کا فن جاننے والا ؛ بات بات پر ڈنڈا اُٹھانے والا ، لڑاکا.

ڈَنْڈی دار

تولنے والا، ڈنڈی تول

ڈَنْڈی تول

ڈنڈی دار ، تولنے والا ، دھڑوائی.

ڈَنْڈے نُما

لنبوتری شکل کا جسکا ایک سِرا موٹا ، لمبا اور پتلا ہو .نوکیلا ، دُم دار .

ڈَن٘ڈ مُگْدَر کَرْنا

ڈن٘ڈ پیلنا ، سخت ورزش کرنا.

ڈَنْڈے دینا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں بیٹی والا بیٹے والی کے ہاں نسبت کے بعد چاندی سونے کے پترے چڑھے ہوئے ،دوات ،قلم وغیرہ بھادوں بدی چوتھ کو بھیجتا ہے.

ڈَنْڈے والا

فقیروں کی ایک گروہ ؛ ڈنڈے بجا کر گانے والے.

ڈَنْڈی نُما

شاخ کی طرح ،نوکیلی ،دُم دار .

ڈَنْڈا ڈیرا

ڈیرہ تنبو، ساز و سامان، تام تن٘بورا

ڈَنْڈَاْ زَنِی

تشدد کا ایک طریقہ جس میں بازُو پچھلی طرف بان٘دھ دئیے جاتے ہیں اور رسّی میں ڈنڈا دے کر اُس کو گُھماتے ہیں

ڈَنْڈا گولا

ایک طرح کا کھیل ہے جس میں دو لڑکے اپنی بانہوں کو ملا کر اس کو تخت کی شکل دیتے ہیں اور اس پر کسی تیسرے لڑکے کو بٹھا کر ڈولی ڈنڈا پالکی کہہ کر ادھر ادھر گھماتے ہیں، کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں پکڑ کراٹھا لے جانا، ڈنڈا گولا بھی بولتے ہیں، ڈولی ڈنڈا

ڈَنْڈا ڈولی

ڈَنْڈے بازی

(بنوٹ) لکٹی چلانے کا فن ؛ ڈنڈوں سے لڑنا ؛ لڑائی جھگٹا کرنا .

ڈَنْڈا بازی

لاٹھی چلانے کا فن، مارپیٹ

ڈَنْڈا بیڑی

ایسی بیڑی جو کمر سے پیر تک ایک ڈنڈے کے ذریعہ جُڑی ہوتی ہے اس سے انسان نہ چل سکتا ہے اور نہ بیٹھ سکتا ہے

ڈَنْڈے کے زور سے

دباؤ کے تحت

ڈَنْڈے کے زور پَر

دباؤ کے تحت

ڈَن٘ڈ پَر خاک چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

ڈَن٘ڈ پَر مِٹّی چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنڈ بَیٹَھک کے معانیدیکھیے

ڈَنڈ بَیٹَھک

Da.nD-baiThakडंड-बैठक

اصل: ہندی

وزن : 222

مادہ: دَنْڈ

Roman

ڈَنڈ بَیٹَھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈنڈ بیٹھک لگانے کا عمل، جسمانی ورزش، کسرت

Urdu meaning of Da.nD-baiThak

Roman

  • DanD baiThak lagaane ka amal, jismaanii varzish, kasrat

English meaning of Da.nD-baiThak

Noun, Feminine

  • a physical exercise which involves placing hands on the ground and putting body weight on them, sit-ups, squats

डंड-बैठक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डंड-बैठक लगाने की क्रिया, एक प्रकार का देशी व्यायाम जिसमें बाहों के सहारे ज़मीन के समानांतर हो कर उठक-बैठक की जाती है, शारीरिक व्ययाम, कसरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَن٘ڈ

بازو

ڈنڈے

ڈنڈا کی جمع ، ڈنڈا، بازو، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

ڈنْڑ

an athletic exercise

ڈَنْڈی

دستہ، قبضہ، موٹھ

ڈَنْڈا

خُشک لکڑی کی موٹی اور گول شاخ جو مارنے اور کُوٹنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے، سونٹا، لاٹھی، عصا

ڈَن٘ڈ بَل

زورِ بازو

ڈَنْڈَت

رک : ڈنڈوت.

ڈَنڈ پیل

ورزشی، ڈنڈ پیلنے والا، تندرست و توانا، کسرتی، وہ جو خوب موج مستی کرتا ہو اور مزا لیتا ہو

ڈَنْڈَوَت

(ہندو) سجدہ، ماتھا ٹیکنا، پُوجا

ڈَن٘ڈ قَبْضَہ

جسمانی صحت، زورِ بازو

ڈَنْڈیر

سیدھی لکیر، دھاری سیدھا، خط

ڈَنڈَل

ڈنٹھل، پتے کاٹنا، شاخ، گنڈل، مولی، ٹہنی، گاجر وغیرہ کی وہ شاخ جس پر بیج آئے

ڈَنڈ بَیٹَھک

ڈنڈ بیٹھک لگانے کا عمل، جسمانی ورزش، کسرت

ڈَن٘ڈ مار

کشتی کا ایک پیچ جس کا طریقہ یہ ہے کہ جب حریف بائیں پیترہ پر کھڑا ہو کر اپنا بایاں ہاتھ گردن پر رکھے تو . . . بائیں طرف سے پیچھے چلا جائے اور فوراً دوسرے داؤں پر چت کردے

ڈَن٘ڈُوکا

(لکھنو) ٹوٹی ہوئی تلوار جس کا صرف ٹکڑا قبضہ میں لگا رہ گیا ہو.

ڈَنڈ دینا

جرمانہ دینا، تاوان بھرنا

ڈَنڈ لینا

جرمانہ وصول کرنا

ڈَن٘ڈْیانا

کھانا پکانے میں کفگیر چلانا تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ کھانا تیّار ہوا کہ نہیں

ڈَنڈْنا

تاوان بھرنا، محصول یا جُرمانہ عائد ہونا، نقصان بھرنا، تاوان برداشت کرنا، جرمانہ دینا، ڈنڈ لگانا

ڈَن٘ڈ کُھلا

نیلا کبوتر جس کی دم کے پر سفید ہوں

ڈَنڈ لانا

مقابلہ کرنا، زور آزمائی کرنا

ڈَنڈ کَرْنا

ڈن٘ڈ پیلنا، ورزش کرنا

ڈَن٘ڈ مَلْنا

(پہلوانی) تعریف کرنا ، شاباشی دینا.

ڈَنڈ پَڑْنا

تاوان یا جُرمانہ عائد ہونا ، خسارہ ہونا.

ڈَنڈ ڈالْنا

تاوان عاید کرنا، جرمانہ لگانا

ڈَنڈ مارْنا

اِطمینان سے بیٹھنا ، فِکر و تردد سے نِجات پانا ؛ ڈن٘ڈ کرنا.

ڈَنڈ کاٹْنا

سزا بھگتنا، نقصان اٹھانا

ڈَن٘ڈ اُچھال

کشتی کا ایک داؤں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے داؤں پر چت کردے

ڈَنڈ پیلْنا

ڈنڈ کی ورزش کرنا، ڈن٘ڈ کرنا، جسمانی ریاضت کرنا

ڈَنڈ بَھرْنا

تاوان ادا کرنا، جُرمانہ ادا کرنا

ڈَنڈ دَھرْنا

جرمانہ لگانا، تاوان عائد کرنا، محصول لگانا

ڈَن٘ڈ اُوچھال

کُشتی کا ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے دان٘و پر چت کردے.

ڈنڈ کی مچھلی

بازوؤں کا ابھرا ہوا گوشت، بازو کی مچھلی

ڈَنڈ نِکالْنا

رک : ڈن٘ڈ پیلنا.

ڈَنڈ بُھگَتْنا

ڈن٘ڈ بھرنا، تاوان ادا کرنا، جُرمانہ ادا کرنا

ڈَنْڈا سا

ڈنڈے کی طرح سیدھا، بے پتّوں کا درخت، سوکھا ہوا

ڈَنڈارَس

ایک قسم کا کپڑا.

ڈَن٘ڈ مُنْڈ کے بَل سے

سر اور پان٘و کی طاقت سے، پوری قوّت سے

ڈَن٘ڈ مَل دینا

(پہلوانی) تعریف کرنا ، شاباشی دینا.

ڈَنْڈی گَر

پنکھے یا ترازو کی ڈنڈیاں بنانے والا.

ڈَنْڈی مار

کم تولنے والا ؛ ڈن٘ڈی مارنے والا

ڈَنْڈے باز

بنوٹ یا لکٹی چلانے کا فن جاننے والا ؛ بات بات پر ڈنڈا اُٹھانے والا ، لڑاکا.

ڈَنْڈی دار

تولنے والا، ڈنڈی تول

ڈَنْڈی تول

ڈنڈی دار ، تولنے والا ، دھڑوائی.

ڈَنْڈے نُما

لنبوتری شکل کا جسکا ایک سِرا موٹا ، لمبا اور پتلا ہو .نوکیلا ، دُم دار .

ڈَن٘ڈ مُگْدَر کَرْنا

ڈن٘ڈ پیلنا ، سخت ورزش کرنا.

ڈَنْڈے دینا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں بیٹی والا بیٹے والی کے ہاں نسبت کے بعد چاندی سونے کے پترے چڑھے ہوئے ،دوات ،قلم وغیرہ بھادوں بدی چوتھ کو بھیجتا ہے.

ڈَنْڈے والا

فقیروں کی ایک گروہ ؛ ڈنڈے بجا کر گانے والے.

ڈَنْڈی نُما

شاخ کی طرح ،نوکیلی ،دُم دار .

ڈَنْڈا ڈیرا

ڈیرہ تنبو، ساز و سامان، تام تن٘بورا

ڈَنْڈَاْ زَنِی

تشدد کا ایک طریقہ جس میں بازُو پچھلی طرف بان٘دھ دئیے جاتے ہیں اور رسّی میں ڈنڈا دے کر اُس کو گُھماتے ہیں

ڈَنْڈا گولا

ایک طرح کا کھیل ہے جس میں دو لڑکے اپنی بانہوں کو ملا کر اس کو تخت کی شکل دیتے ہیں اور اس پر کسی تیسرے لڑکے کو بٹھا کر ڈولی ڈنڈا پالکی کہہ کر ادھر ادھر گھماتے ہیں، کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں پکڑ کراٹھا لے جانا، ڈنڈا گولا بھی بولتے ہیں، ڈولی ڈنڈا

ڈَنْڈا ڈولی

ایک طرح کا کھیل ہے جس میں دو لڑکے اپنی بانہوں کو ملا کر اس کو تخت کی شکل دیتے ہیں اور اس پر کسی تیسرے لڑکے کو بٹھا کر ڈولی ڈنڈا پالکی کہہ کر ادھر ادھر گھماتے ہیں، کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں پکڑ کراٹھا لے جانا، ڈنڈا گولا بھی بولتے ہیں، ڈولی ڈنڈا

ڈَنْڈے بازی

(بنوٹ) لکٹی چلانے کا فن ؛ ڈنڈوں سے لڑنا ؛ لڑائی جھگٹا کرنا .

ڈَنْڈا بازی

لاٹھی چلانے کا فن، مارپیٹ

ڈَنْڈا بیڑی

ایسی بیڑی جو کمر سے پیر تک ایک ڈنڈے کے ذریعہ جُڑی ہوتی ہے اس سے انسان نہ چل سکتا ہے اور نہ بیٹھ سکتا ہے

ڈَنْڈے کے زور سے

دباؤ کے تحت

ڈَنْڈے کے زور پَر

دباؤ کے تحت

ڈَن٘ڈ پَر خاک چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

ڈَن٘ڈ پَر مِٹّی چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنڈ بَیٹَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنڈ بَیٹَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone