تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dame" کے متعقلہ نتائج
dame کے لیے اردو الفاظ
dame کے اردو معانی
اسم
- (Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.
- برط ادھیڑ عمر کی مضحکہ خیز عورت کا کردار جو عموماً کوئی مرد ادا کرتا ہے۔.
- قدیم: پختہ کار عورت۔.
- عوام: امریکا کوئی عورت۔.
dame के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (Dame) (अलिफ़) (बर्तानिया में) नाइट कमांडर या ग्रैंड क्रास का एज़ाज़ पाने वाले की बीवी का ख़िताब (बे) ख़ातून जो इस मरतबे की ख़िताब याफ़्ता हो
- (बरतानवी) अधेड़ उम्र की मज़हकाख़ेज़ औरत का किरदार जो 'उमूमन कोई मर्द अदा करता है
- क़दीम : पुख़्ताकार औरत
- अवाम : अमरीका कोई औरत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
dame
(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.
داما
ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما
دم عتاب
غصہ، جوش و خروش، لڑاکا عورت، پشیمانی پر روحانی تکلیف، قہر، غضب، طیش، انتقام لینے والی روحیں، جنگ میں جوش کی شدت
دَمِ مَسِیح
حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کی پھونک جو مُردے میں جان ڈال دیتی تھی اور بیمار کو شفا دیتی تھی
دَمِ عِیسیٰ
حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے 'قُم باذنِ اللہ' پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری
دَمِ اِحْصار
(فقہ) وہ قربانی جو حج یا عمرہ نا مکمل چھوڑنے کے سبب لازم آتی ہے. اس کو دم احصار کہتے ہیں کہ حج یا عمرہ سے رکنے کی وجہ سے لازم ہوتا ہے.
دَمِ تَمَتُّع
فائدہ اُٹھانے کے بدلے قربانی (دینا) ؛ (فقہ) وہ قربانی جو حج اور عُمرہ کے ادا کرنے کے بعد لازم آتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dame)
dame
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔