تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم ساز کے معانیدیکھیے
دَم ساز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہمدم، ہمراز، ہمدرد، ساتھ دینے والا، ہم طور، ہم رنگ
- (موسیقی) ساز کے ذریعے یا اس کے ساتھ آواز نکالنے والا، گانے یا نفیری وغیرہ میں ساتھ گا کر آس دینے والا
شعر
جس کی فرقت نے پلٹ دی عشق کی کایا فراقؔ
آج اس عیسیٰ نفس دم ساز کی باتیں کرو
نہ گیا پر نہ گیا شمع کا رونا کسی حال
گو کہ پروانۂ مرحوم سا دم ساز آیا
مژدہ اے روح تجھے عشق سا دم ساز آیا
نکبت فقر گئی شاہ سرافراز آیا
English meaning of dam-saaz
Noun, Masculine
- singing or reciting together, a friend, an intimate, companion, consort, (in Mus.) an accompaniment
- agreeing (with, se), concordant, consenting, harmonious, intimate, familiar
दम-साज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم ساز)
دَم ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔