تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم رُکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم رُکْنا کے معانیدیکھیے
دَم رُکْنا کے اردو معانی
- اظہارِ مطلب میں ہچکچاہٹ ہونا، تامّل کرنا.
- جی گھبرا جانا ؛ شک آ جانا.
- دم گُھٹنا، سان٘س لینا مشکل ہونا.
- سخت تکلیف میں ہونا، نزع جیسی حالت ہونا.
- ضیق النفس ہونا ، سان٘س کا گرفتہ ہونا.
English meaning of dam ruknaa
- to be suffocated, to breathe short or with difficulty
दम रुकना के हिंदी अर्थ
- इज़हार-ए-मतलब में हिचकिचाहट होना, ताम्मुल करना
- दम घुटना, सांस लेना मुश्किल होना
- सख़्त तकलीफ़ में होना, नज़ा जैसी हालत होना
- ज़ैक़ उल-नफ़स होना, सांस का गिरिफ़ता होना
- जी घबरा जाना , शक आ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم رُکْنا)
دَم رُکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔