تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم پَر لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم پَر لَگْنا کے معانیدیکھیے

دَم پَر لَگْنا

dam par lagnaaदम पर लगना

محاورہ

Roman

دَم پَر لَگْنا کے اردو معانی

  • دم پر لگانا کا لازم
  • چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

Urdu meaning of dam par lagnaa

Roman

  • dam par lagaanaa ka laazim
  • chaaval vaGaira ko galaane ke baad puurii tiiXyaarii par laane ke li.e patiilii ya deG ke niiche kii aanch ko dhiimaa kar denaa aur sar posh par ko.ile vaGaira rakh denaa, dam par chho.D denaa

दम पर लगना के हिंदी अर्थ

  • दम पर लगाना का अकर्मक
  • चावल आदि को उबालने के बाद उसे पूरी तरह तैयार करने के लिए देग या हाँडी के नीचे आँच धीमी कर देना और ढक्कन के ऊपर कोयला आदि रखकर दम पर छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم پَر لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم پَر لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone