تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں کے معانیدیکھیے
دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں
dam nahii.n badan me.n, naam zor-aavar-KHaa.n•दम नहीं बदन में, नाम ज़ोर-आवर-ख़ाँ
نیز - بدن میں دَم نہیں، نام زور آور خاں, تن بدن میں جان نہیں، نام زور آور خاں, بدن میں دَم نہِیں نام زور آوَر خاں
ضرب المثل
دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں کے اردو معانی
- بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں
- نام صفات کے بالکل برعکس ہے یعنی ناموزوں بات ناموزو ں نام
- بہادری کی شیخی مارنے والے کے لئے کہتے ہیں
- قول و عمل یا کردار اور نام میں تضاد ہے
दम नहीं बदन में, नाम ज़ोर-आवर-ख़ाँ के हिंदी अर्थ
- बहुत दिखावा करना, शरीर में शक्ति नहीं परंतु बुरा स्वभाव ऐसा है कि हर व्यक्ति से झगड़ा करते रहते हैं
- नाम ख़ूबियों के बिल्कुल विपरीत है अर्थात अनुचित बात के लिए अनुचित नाम
- बहादुरी की शेख़ियाँ मारने वाले के लिए कहते हैं
- कथनी एवं करनी या किरदार और नाम में प्रतिकूलता है
- कथनी और करनी या चरित्र और नाम में विरोधाभास है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں)
دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔