تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم میں ہزار دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم میں ہزار دَم کے معانیدیکھیے
دَم میں ہزار دَم کے اردو معانی
- جب تک زندگی ہے تب تک امید ہے، زندگی کے ساتھ ہزاروں آرزوئیں ہیں
- ایک کے سہارے بہتوں کی گزر ہوتی ہے یعنی ایک کی ذات سے ہزا روں کو فائدہ
- مریضوں کو حوصلہ دینے کے لئے بولتے ہیں کہ جب تک سانس ہے تب تک آس ہے، جیتا رہے گا تو اچھا ہو جائے گا
दम में हज़ार दम के हिंदी अर्थ
- जब तक जीवन है तब तक आस है, जीवन के साथ हज़ारों इच्छाएँ हैं
- एक के सहारे बहुतों की गुज़र होती है अर्थात एक के व्यक्तित्व से हज़ारों को लाभ
- बीमारों को सांत्वना देने के लिए बोलते हैं कि जब तक साँस है तब तक आस है, जीता रहेगा तो अच्छा हो जाएगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم میں ہزار دَم)
دَم میں ہزار دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔