تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دم کا کیا بھروسا ہے، آیا نہ آیا" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

دَماماں

دمامہ (رک) کی جمع .

دَماماں کَرنا

نقارہ بجانا ، ڈھول پینٹا .

دَمامی

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارجی .

دَم کا دمامہ ہے

زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

فَتْح کے دَمامے بَجانا

جیتنے کی خوشی میں نقارے بجانا

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں دم کا کیا بھروسا ہے، آیا نہ آیا کے معانیدیکھیے

دم کا کیا بھروسا ہے، آیا نہ آیا

dam kaa kyaa bharosaa hai, aayaa na aayaaदम का क्या भरोसा है, आया न आया

ضرب المثل

Roman

دم کا کیا بھروسا ہے، آیا نہ آیا کے اردو معانی

  • زندگی کا کوئی اعتبار نہیں
  • زندگی کا کوئی ٹھکانا نہیں، نہ جانے کب سانس نکل جائے

Urdu meaning of dam kaa kyaa bharosaa hai, aayaa na aayaa

Roman

  • zindgii ka ko.ii etbaar nahii.n
  • zindgii ka ko.ii Thikaana nahiin, na jaane kab saans nikal jaaye

दम का क्या भरोसा है, आया न आया के हिंदी अर्थ

  • जीवन का कोई भरोसा नहीं
  • जिंदगी का कोई ठिकाना नहीं, न जाने कब साँस निकल जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

دَماماں

دمامہ (رک) کی جمع .

دَماماں کَرنا

نقارہ بجانا ، ڈھول پینٹا .

دَمامی

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارجی .

دَم کا دمامہ ہے

زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

فَتْح کے دَمامے بَجانا

جیتنے کی خوشی میں نقارے بجانا

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دم کا کیا بھروسا ہے، آیا نہ آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دم کا کیا بھروسا ہے، آیا نہ آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone