تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم ہونٹوں پَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَم ہونٹوں پَہ ہونا

جاں بلب ہونا، نزع کی حالت میں ہونا، دم لبوں پر ہونا، جاں کنی ہونا

ہونٹوں پَہ جان ہونا

رک : ہونٹوں پر جان آنا ۔

دَم ہونٹوں پَہ آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

دَم ہونٹوں پَر ہونا

جاں بلب ہونا، نزع کی حالت میں ہونا، دم لبوں پر ہونا، جاں کنی ہونا

ہونٹوں پَہ ہَنسی ہونا

لبوں پر مسکراہٹ ہونا ۔

ہونْٹوں پہ دَم ہونا

نزع کا عالم ہونا ، آخری وقت ہونا ؛ حالت نہایت خراب ہونا ۔

ہونْٹوں پَر دَم ہونا

نزع کا عالم ہونا ، آخری وقت ہونا ؛ حالت نہایت خراب ہونا ۔

دَم لَب پَہ ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

لَب پَہ دَم ہونا

دم لبوں پر ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، جاں بلب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم ہونٹوں پَہ ہونا کے معانیدیکھیے

دَم ہونٹوں پَہ ہونا

dam ho.nTo.n pe honaaदम होंटों पे होना

محاورہ

دَم ہونٹوں پَہ ہونا کے اردو معانی

  • جاں بلب ہونا، نزع کی حالت میں ہونا، دم لبوں پر ہونا، جاں کنی ہونا

दम होंटों पे होना के हिंदी अर्थ

  • मृत्यु के निकट होना, मृत्यु की स्थिति में होना, जान होठों पर होना, जाँ कनी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم ہونٹوں پَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم ہونٹوں پَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words