تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ تَقْرِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ تَقْرِیر کے معانیدیکھیے
دَمِ تَقْرِیر کے اردو معانی
فعل متعلق
- تقریر کرتے ہوئے، بات کرتے ہوئے
شعر
دم تقریر نالہ حلق میں چھریاں چبھوتے ہیں
زباں تک ٹکڑے ہو ہو کر مرا افسانہ آتا ہے
منہ میں جب بات رکی چوم لیا پیار سے منہ
دم تقریر کسی شوخ کی لکنت اچھی
دم تقریر کھل اٹھتے ہیں گلستاں کیا کیا
یوں تو اک غنچۂ نورس ہے دہن کیا کہنا
English meaning of dam-e-taqriir
Adverb
- at the time of conversing
दम-ए-तक़रीर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बात करते समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ تَقْرِیر)
دَمِ تَقْرِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔