تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ شَمْشِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ شَمْشِیر کے معانیدیکھیے
دَمِ شَمْشِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تلوار کی باڑھ، خنجر کی دھار، تلوار کی طاقت
شعر
ہوش جب تک ہے گلا گھونٹ کے مر جانے کا
دم شمشیر کا احساں ترے بسمل سے اٹھا
حسرت لذت آزار رہی جاتی ہے
جادۂ راہ وفا جز دم شمشیر نہیں
عشق کا رستہ سراسر ہے دم شمشیر پر
بوالہوس اس راہ میں رکھنا قدم کیا سہل ہے
English meaning of dam-e-shamshiir
Noun, Masculine
- power of sward, edge of a sword, sharpness of a sword, the sharpness of a dagger
दम-ए-शमशीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तलवार की शक्ति, तलवार की बाढ़, ख़ंजर की धार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ شَمْشِیر)
دَمِ شَمْشِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔