تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دم نزع" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں دم نزع کے معانیدیکھیے

دم نزع

dam-e-naza'दम-ए-नज़ा'

وزن : 1212

دم نزع کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مرنے کا ہن٘گام، جان٘کنی کا وقت، دمِ آخر

English meaning of dam-e-naza'

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • time of death, at the end of life, time for the soul to leave the body

दम-ए-नज़ा' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृत्यु का समय, ज़िन्दगी का अंत, आत्मा का शरीर को छोड़ने का समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دم نزع)

نام

ای-میل

تبصرہ

دم نزع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone