تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْہَمی

غصہ، ناراضگی، ناخوشی، دکھ

بِرْہَمی

برہم (رک) سے منسوب

بَرْہَمی کی لینا

بتکلف غصہ کرنا، بناوٹی بگڑنا

برہما

بھگوان، خالق، خدا، ہندو مذہب میں تین دویوں میں سے پہلے دیو

بِرْہما

رک : برہم نمبر ۱ و ۲ .

بِراہَمی

چھوٹی چھوٹی گول پتیوں کی کڑوی کسیلی ایک مشہور بوٹی جو چھتے کی طرح زمین پر پھیلتی اور ویدک دواؤں میں مستعمل ہے.

بَراہِمَہ

برہمن کی جمع

brahma

(ہِندُو مَت) گَيان دھَيان کی آخری مَنزِل

بے رَحْمی

بے رحم ہونے کی حالت یا کیفیت، سخت ظالم، نامہربانی، سنگ دلی

بَڑْما

اپنے آپ کو خوامخواہ دوسروں سے بڑی سمجھنے والی عورت

بِرْہَمی بُوٹی

ایک جن٘گلی بوٹی جس کا پتا گول کٹا ہوا سا پھل یا تخم بہت چھوٹا گھنڈیدار دو پھان٘ک کا پھول بین٘گنی اور ذائقہ کڑوا کسیلا ہوتا ہے

دَرْہَمی بَرْہَمی

درہم برہم سے اسم کیفیت.

مِزاج میں بَرہَمی ہونا

طبیعت کا ناساز ہونا ، خفا ہونا

صَفوں میں دَرْہَمی و بَرْہَمی ہونا

صفیں تتر بتر ہوجانا

صَحِیفَۂ اِبْراہِیمِی

وہ کتاب جو حضرت ابراہیم پر نازل ہوئی تھی

شَرِیعَتِ اِبْراہِیمِی

وہ قوانین جو حضرت ابراہیم نے رائج کیا

دِینِ اِبْراہِیمی

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

مِلَّتِ اِبراہِیمی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت یا مذہب نیز اُمت مسلمہ ۔

سُنَّتِ اِبْراہِیمی

عیداَلضَحی پر قربانی اور اس کی تقریب جو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے

پَر بَرَہْما

پرماتما، برہما جی

جَل بِراہمی

ایک بوٹی جو کڑوی اور ملین ہے، اس کے پتوں کو پیس کر پیشانی پر لیب کرنے سے سر کی گرمی کم ہو جاتی ہے اس کے پتوں کی تر کاری بھی پکاتے ہیں، برہمی بوٹی کی ایک قسم،لاط:Hingch arepens

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم بَھرْنا کے معانیدیکھیے

دَم بَھرْنا

dam bharnaaदम भरना

محاورہ

موضوعات: کبوتر بازی

دَم بَھرْنا کے اردو معانی

  • سانس پھولنا، سانس چڑھنا
  • تھکنا، ہارنا
  • شکستہ خاطر ہونا، حوصلہ پست ہونا، اکتا جانا
  • اظہارمحبت کرنا
  • کسی کے نام کا وظیفہ پڑھنا، یاد کرنا
  • معتقد ہونا، عقیدہ رکھنا
  • ہم خیال ہونا، متفق ہونا
  • کسی امر کا مدعی ہونا، دعویدار ہونا
  • مہارت کا دعویٰ کرنا
  • مسیحائی کا دعویٰ کرنا
  • یاد خدا کرنا
  • گناہ کے کام کرنا
  • سیر ہونا، جی بھرنا
  • کیفیت پیدا کرنا
  • (کبوتر بازی) باہو، کبوتر کا بولنا
  • بھروسا کرنا، کسی کا آسرا پکڑنا، یقین کرنا، ایمان لانا
  • سانس لینا، زندہ رہنا، زندگی کزارنا
  • پھنکار مارنا
  • ہانپنا، تھرانا

English meaning of dam bharnaa

  • claim, boast
  • express love, express faith (in someone), laud, praise
  • to exasperate, breathe hastily
  • to become fatigued, exhausted

दम भरना के हिंदी अर्थ

  • साँस फूलना, साँस चढ़ना
  • थकना, हारना
  • टूट जाना, साहस का पस्त होना, उकता जाना
  • प्रेम प्रकट करना
  • किसी के नाम का जाप करना, याद करना
  • भक्त होना, आस्था रखना
  • समान विचार होना, सहमत होना
  • किसी बात का दावेदार होना, दावेदार होना
  • कौशल का दावा करना
  • मसीहा होने का दावा करना
  • याद-ए-ख़ुदा करना
  • गुनाह के काम करना
  • सैर होना, जी भरना
  • स्थिति उत्पन्न करना
  • (कबूतरबाज़ी) बाहु, कबूतर का बोलना
  • भरोसा करना, किसी का आसरा पकड़ना, विश्वास करना, ईमान लाना
  • साँस लेना, जीवित रहना, जीवन गुज़ारना
  • फुँकार मारना
  • हाँपना, थर्राना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone