اردو، انگلش اور ہندی میں دَم بَہ دَم کے معانیدیکھیے
دَم بَہ دَم کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- لگاتار، مسلسل
- باربار، تھوڑی تھوڑی دیر پر
- لگا تار، متواتر، مسلسل ؛ پے در پے ، پیہم
- لگاتار، متواتر، مسلسل، پے در پے، پیہم
شعر
دم بہ دم اٹھتی ہیں کس یاد کی لہریں دل میں
درد رہ رہ کے یہ کروٹ سی بدلتا کیا ہے
تمنا ہے یہ دل میں جب تلک ہے دم میں دم اپنے
ظفرؔ منہ سے ہمارے نام اس کا دم بہ دم نکلے
مکان سینہ کا پاتا ہوں دم بدم خالی
نظر بچا کے تو اے دل کدھر کو جاتا ہے
English meaning of dam-ba-dam
Adverb, Adjective
- every moment, continuously
- in every moment, continuously, constantly, incessantly, successively
- repeatedly
दम-ब-दम के हिंदी अर्थ
دَم بَہ دَم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم بَہ دَم)
دَم بَہ دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔