تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَل بَدلُو" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں دَل بَدلُو کے معانیدیکھیے

دَل بَدلُو

dal-badluuदल-बदलू

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: سیاسیات

Roman

دَل بَدلُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جماعت چھوڑ کر دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کرنے والا شخص، بار بار پارٹی بدلنے والا آدمی

Urdu meaning of dal-badluu

Roman

  • ek jamaat chho.Dkar duusrii jamaat me.n shamuuliiyat iKhatiyaar karne vaala shaKhs, baar baar paarTii badalne vaala aadamii

English meaning of dal-badluu

Noun, Masculine

  • one who changes party or affiliation, a vicar of Bray

दल-बदलू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दल छोड़ कर (अपना पूर्व दल) दूसरे दल में जाने वाला व्यक्ति; बार-बार दल-बदल करने वाला व्यक्ति, परपक्षग्राही

دَل بَدلُو سے متعلق دلچسپ معلومات

دل بدلو دیکھئے، ’’دل‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَل بَدلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَل بَدلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone