تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَکْشِنا" کے متعقلہ نتائج

دَکْشِنا

پنڈت یا دیوتا وغیرہ کا نذرانہ، پیش کش، نقدی وغیرہ، جو تارکِ الدنیا لوگوں کو دی جائے، چڑھاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَکْشِنا کے معانیدیکھیے

دَکْشِنا

dakshinaaदक्षिना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَکْشِنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پنڈت یا دیوتا وغیرہ کا نذرانہ، پیش کش، نقدی وغیرہ، جو تارکِ الدنیا لوگوں کو دی جائے، چڑھاوا
  • تحفہ، خیرات، بخشش
  • جنوب کی سمت
  • (ادب) وہ معشوقہ جو عاشق کے دوسری دوسری حسیناؤں سے تعلقات بنانے پر بھی بنا کسی عداوت یا بد نیتی کے اس سے اسی طرح محبت کرے
  • (مجازاً) کسی کو دی جانے والی غیر مناسب رقم، رشوت، گھوس

شعر

Urdu meaning of dakshinaa

  • Roman
  • Urdu

  • panDit ya devtaa vaGaira ka nazraanaa, peshkash, naqdii vaGaira, jo taariq-e-aladanyaa logo.n ko dii jaaye, cha.Dhaavaa
  • tohfa, Khairaat, baKhshish
  • junuub kii simt
  • (adab) vo maashuuqaa jo aashiq ke duusrii duusrii hasiinaa.o.n se taalluqaat banaane par bhii banaa kisii adaavat ya badniiytii ke is se isii tarah muhabbat kare
  • (majaazan) kisii ko dii jaane vaalii Gair munaasib raqam, rishvat, ghuus

English meaning of dakshinaa

Noun, Feminine

  • money given to Brahmans after a feast or ceremony, fee for spiritual services
  • a traditional or voluntary form of honorarium, not necessarily monetary, gift, charity, alms
  • the south
  • (Literature) the beloved who loves the lover without any grudge even after who having a relationship with more girlfriends
  • (Metaphorically) bribe,

दक्षिना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह धन, जो ब्राह्मणों को कर्मकांड, यज्ञ आदि कराने के बदले में अथवा दान देने, भोजन कराने आदि के उपरान्त या साथ दिया जाता है, चढ़ावा
  • उपहार, दान, बख़्शीश
  • दक्षिण दिशा
  • (साहित्य) वह नायिका जो नायक के अन्य प्रेमिकाओं से संबंध बनाने पर भी द्वेषभाव रहित होकर उससे प्रेम करती है
  • ( लाक्षणिक) किसी को दिया जाने वाला अनुचित धन, घूस, रिश्वत

دَکْشِنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَکْشِنا

پنڈت یا دیوتا وغیرہ کا نذرانہ، پیش کش، نقدی وغیرہ، جو تارکِ الدنیا لوگوں کو دی جائے، چڑھاوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَکْشِنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَکْشِنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone