تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَخْل اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَخْل اَنْداز کے معانیدیکھیے
دَخْل اَنْداز کے اردو معانی
صفت
- روک ٹوک کرنے والا، مداخلت کرنے والا، دخل دینے والا
شعر
نہ مجھ کو رونے دیتا ہے نہ مجھ کو مرنے دیتا ہے
مری مرشد تو ہے کتنا دخل انداز جان من
تناسخ ہے مسلسل ابتدائے آفرینش میں
حیات جاوداں میں کون دخل انداز ہوتا ہے
دریا میں ساحل ہیں دخل انداز بہت
دریا بیچارہ کیا ہے بس جاری ہے
English meaning of daKHl-andaaz
Adjective
- meddler, interfere
दख़्ल-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोक टोक करने वाला, हस्तक्षेप करने वाला, बाधा डालने वाला, दख़ल देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَخْل اَنْداز)
دَخْل اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔