تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَیر و حَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَیر و حَرَم کے معانیدیکھیے
دَیر و حَرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کعبہ اور بُت خانہ، مندر اور مسجد، مندر اور کعبہ
شعر
کبھی تو دیر و حرم سے تو آئے گا واپس
میں مے کدے میں ترا انتظار کر لوں گا
رکھو دیر و حرم کو اب مقفل
کئی پاگل یہاں سے بھاگ نکلے
اے عشق کہیں لے چل یہ دیر و حرم چھوٹیں
ان دونوں مکانوں میں جھگڑا نظر آتا ہے
English meaning of dair-o-haram
Noun, Masculine
- Church and Qibla, temple and mosque
दैर-ओ-हरम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- का'बा और मुर्तीगृह, मंदिर-ओ-का'बा, मंदिर और मस्जिद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَیر و حَرَم)
دَیر و حَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔