Search results
Saved words
Showing results for "dahana"
Meaning ofSee meaning dahana in English, Hindi & Urdu
दहना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गर्भाशय का नालीदार रास्ता
- नथुने के अंदर का सूराख़
- दूहना
- एक किस्म का क़ीमती हरे रंग का पत्थर जो सोने चांदी, ताँबे और लोहे की खान में होता है
- नदीतट, दर्या का किनारा, किसी देश की सरहद
- हौज़, चाह, कुआँ
دَہَنَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دَہنا
- حوض، چاہ، کن٘واں
- نتھنے کے اندر کا سوراخ
- رحم کا نالی دار راستہ.
- ایک قسم کا قیمتی سبز رن٘گ کا پتھر جو سونے چاندی، تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے اس کی کانیں ملکِ فرنگ، کرمان، خراسان اور شیراز وغیرہ میں ہیں، اسے دہنج بھی کہتے ہیں
Interesting Information on dahana
دہنہ اول سوم مفتوح، بمعنی’’منھ‘‘، مثلاً ’’سرنگ کا دہنہ‘‘۔ وحید قریشی نے بتایا ہے کہ انسان کے دہن کو پنجابی میں’’دہن‘‘ اور جانور کے منھ کو’’دہانہ‘‘ کہتے ہیں۔ دیکھئے، ’’آوازہ‘‘، ’’دہانہ‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (dahana)
dahana
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone