تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہانَۂ فِرَنگ" کے متعقلہ نتائج

دَہانَہ

. من٘ھ ، دہن.

دَہانَہ کھولْنا

راز فاش کرنا ، حقیقت بتانا.

دَہانَہ کُھلْنا

مشک کا من٘ھ کُھلنا ؛ موری کا من٘ھ کُھلنا ؛ پانی نِکلنا ؛ پیشاب نکلنا

دَہانَہ توڑْنا

راستہ نکالنا ، جگہ بنانا

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

مَوت کا دَہانَہ

وہ انتہائی مشکل مقام یا مشکل جگہ جہاں موت کا خطرہ ہو

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

مَشَک کا دَہانَہ

مشک کا منھ جس سے پانی ڈالتے یا بھرتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہانَۂ فِرَنگ کے معانیدیکھیے

دَہانَۂ فِرَنگ

dahaana-e-fira.ngदहाना-ए-फ़िरंग

اصل: فارسی

وزن : 121212

  • Roman
  • Urdu

دَہانَۂ فِرَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

Urdu meaning of dahaana-e-fira.ng

  • Roman
  • Urdu

  • ek patthar jis ke nag bante hai.n sone aur chaandii aur taa.nbe aur lohe kii kaan me.n hotaa hai, dahaa.n farang

English meaning of dahaana-e-fira.ng

Noun, Masculine

  • a green stone that has chemical properties, and is antivenin

दहाना-ए-फ़िरंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पत्थर जिसके नग बनते हैं सोने और चाँदी और ताँबे और लोहे की कान में होता है, एक सब्ज़ पत्थर जो रासायनिक गुण रखता है, और विष-नाशक है

دَہانَۂ فِرَنگ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَہانَہ

. من٘ھ ، دہن.

دَہانَہ کھولْنا

راز فاش کرنا ، حقیقت بتانا.

دَہانَہ کُھلْنا

مشک کا من٘ھ کُھلنا ؛ موری کا من٘ھ کُھلنا ؛ پانی نِکلنا ؛ پیشاب نکلنا

دَہانَہ توڑْنا

راستہ نکالنا ، جگہ بنانا

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

مَوت کا دَہانَہ

وہ انتہائی مشکل مقام یا مشکل جگہ جہاں موت کا خطرہ ہو

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

مَشَک کا دَہانَہ

مشک کا منھ جس سے پانی ڈالتے یا بھرتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہانَۂ فِرَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہانَۂ فِرَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone