تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہانِ فَرَنگ" کے متعقلہ نتائج

دَہانَہ

. من٘ھ ، دہن.

دَہانَہ کھولْنا

راز فاش کرنا ، حقیقت بتانا.

دَہانَہ کُھلْنا

مشک کا من٘ھ کُھلنا ؛ موری کا من٘ھ کُھلنا ؛ پانی نِکلنا ؛ پیشاب نکلنا

دَہانَہ توڑْنا

راستہ نکالنا ، جگہ بنانا

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

مَوت کا دَہانَہ

وہ انتہائی مشکل مقام یا مشکل جگہ جہاں موت کا خطرہ ہو

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

مَشَک کا دَہانَہ

مشک کا منھ جس سے پانی ڈالتے یا بھرتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہانِ فَرَنگ کے معانیدیکھیے

دَہانِ فَرَنگ

dahaan-e-fara.ngदहान-ए-फ़रंग

  • Roman
  • Urdu

دَہانِ فَرَنگ کے اردو معانی

صفت

  • ایک پتھر جس کے نگ بنتے سونے اور چان٘دی اور تان٘بے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے

Urdu meaning of dahaan-e-fara.ng

  • Roman
  • Urdu

  • ek patthar jis ke nag bante sone aur chaandii aur taambe aur lohe kii kaan me.n hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَہانَہ

. من٘ھ ، دہن.

دَہانَہ کھولْنا

راز فاش کرنا ، حقیقت بتانا.

دَہانَہ کُھلْنا

مشک کا من٘ھ کُھلنا ؛ موری کا من٘ھ کُھلنا ؛ پانی نِکلنا ؛ پیشاب نکلنا

دَہانَہ توڑْنا

راستہ نکالنا ، جگہ بنانا

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

مَوت کا دَہانَہ

وہ انتہائی مشکل مقام یا مشکل جگہ جہاں موت کا خطرہ ہو

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

مَشَک کا دَہانَہ

مشک کا منھ جس سے پانی ڈالتے یا بھرتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہانِ فَرَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہانِ فَرَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone