تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہائی" کے متعقلہ نتائج

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرِیض عِشق

جسے عشق کا روگ لگ گیا ہو، بیمارِعشق، عاشق

مَرِیضانَہ ذَہَن

بیمار ذہن، خراب ذہنی حالت

مَرِیضانَہ ذَہنِیَّت

مریضانہ ذہن کی حالت، بیماری کی کیفیت

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

مَرِیضِ شِکَم

پیٹ کا دکھیا، وہ شخص جس کے بہت کھانے کی وجہ سے پیٹ میں درد رہے، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

عَصَبانی مَرِیض

خللِ اعصاب کا مریض.

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

نَفسِیاتی مَرِیض

خراب ذہنی حالت کا حامل شخص، ذہنی مریض

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

diabetic

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہائی کے معانیدیکھیے

دَہائی

dahaa.iiदहाई

نیز : دُہائی

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: ریاضی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَہائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دس، دس کا عدد

    مثال سپاہیوں کی تقسیم دہائیوں میں ہوا کرتی تھی سب سے چھوٹی فوجی جماعت دس سپاہیوں پر مشتمل ہوتی ہے

  • دس سال کا عرصہ
  • (حساب) ضرب میں دس کا مقام

شعر

Urdu meaning of dahaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • das, das ka adad
  • das saal ka arsaa
  • (hisaab) zarab me.n das ka muqaam

English meaning of dahaa.ii

Noun, Feminine

  • the figure ten

    Example Sipahiyon ki taqsim dahaiyon mein hua karti thi sabse chhoti fauji jama'at das sipahiyon par mushtamil hoti hai

  • decades
  • the tenth part

दहाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दस का मान या भाव

    उदाहरण सिपाहियों की तक़सीम दहाइयों में हुआ करती थी सबसे छोटी फ़ौजी जमाअत दस सिपाहियोंं पर मुश्तमिल होती है

  • दस साल का समय या अवधी
  • (गणित) गुणा में दस का स्थान

دَہائی کے مترادفات

دَہائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرِیض عِشق

جسے عشق کا روگ لگ گیا ہو، بیمارِعشق، عاشق

مَرِیضانَہ ذَہَن

بیمار ذہن، خراب ذہنی حالت

مَرِیضانَہ ذَہنِیَّت

مریضانہ ذہن کی حالت، بیماری کی کیفیت

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

مَرِیضِ شِکَم

پیٹ کا دکھیا، وہ شخص جس کے بہت کھانے کی وجہ سے پیٹ میں درد رہے، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

عَصَبانی مَرِیض

خللِ اعصاب کا مریض.

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

نَفسِیاتی مَرِیض

خراب ذہنی حالت کا حامل شخص، ذہنی مریض

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

diabetic

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone