تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَہ چَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَہ چَند کے معانیدیکھیے
دَہ چَند کے اردو معانی
صفت
- دس گُنا
شعر
یہ بار غم عشق سمایا ہے کہ ناسخؔ
ہے کوہ سے دہ چند گرانی مرے دل کی
بیزۂ خط سے ہوئی اس کی کدورت دہ چند
اب صفائی کے لیے ڈھونڈیں گے حجام کو ہم
ناز و انداز و ادا میں ہے ترقی دہ چند
فتنہ طفلی تھی قیامت ہے جوانی تیری
English meaning of dah-chand
Adjective
- ten times, tenfold
दह-चंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दस गुना
دَہ چَند کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَہ چَند)
دَہ چَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔