تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَگمَگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَگمَگ کے معانیدیکھیے
ڈَگمَگ کے اردو معانی
صفت
- لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل
- ہلتا ہوا، ڈولتا ہوا
- غیر یقینی حالت
شعر
دل کی نیا دو نینوں کے موہ میں ڈوبی جائے
ڈگ مگ ڈولے ہائے رے نیا ڈگ مگ ڈولے ہائے
English meaning of Dagmag
डगमग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लड़खड़ाता हुआ, विचलित, जो बहुत अधिक हिल-डुल रहा हो, अस्थिर
- हिलता हुआ, डोलता हुआ
- अनिश्चितता
ڈَگمَگ کے مترادفات
ڈَگمَگ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَگمَگ)
ڈَگمَگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔