تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَگَر کے معانیدیکھیے
ڈَگَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رستہ، سڑک
- روشن، طریقہ، چلن، راستہ
- کھیتوں کے درمیان چوڑا راستہ جو مویشیوں کے چلنے کے لیے ہوتا ہے
شعر
بڑی ہی اندھیری ڈگر ہے میاں
جہاں ہم فقیروں کا گھر ہے میاں
دل کے اجڑے نگر کو کر آباد
اس ڈگر کو بھی کوئی راہی دے
डगर के हिंदी अर्थ
ڈَگَر کے مترادفات
ڈَگَر کے قافیہ الفاظ
ڈَگَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَگَر)
ڈَگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔