تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَگَل" کے متعقلہ نتائج

دَغَل

( مجازاً ) مکّار ، حِیلہ باز.

دَغَلی

مکار، فریبی، دھوکے باز، جعلساز

دَغَل فَصَل

چالاکی، فریب، مکّاری

دَغَل باز

دغا باز، مل کر فریب دینے والا، مکّار، جعل ساز، فریبی، غدّار، مراداً: شیطان، ورغلالے والا

دَغَل بازی

چالاکی ، فریب دہی ، عیّاری.

دَغَلِ نِیَت

نیت کی خرابی ، بدنیتی ، بے ایمانی

اَہْلِ دَغَل

جھوٹے اور مکار لوگ

پُر دَغَل

پُر دغا، مکر، فریب، عیب

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَگَل کے معانیدیکھیے

دَگَل

dagalदगल

اصل: فارسی

وزن : 12

دَگَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈول، ٹوکری
  • دغل کا مفرس، فریب، مکر، دھوکا، دغا
  • کھوٹا سونا یا چاندی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دَغَل

( مجازاً ) مکّار ، حِیلہ باز.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

दगल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डोल, टोकरी
  • दग़ल का फारसी, फरेब, धोखा, मक्कर
  • खोटा सोना या चाँदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone