تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَغا" کے متعقلہ نتائج

تَزْوِیر

جعل، فریب، دھوکا، مکر، بناوٹ

تَزوِیراتی

تَزْوِیرانی

(فوج) جنگی چال کا فن حڑب کے مقتضا یا مصلحت کے مطابق ، انگ ، Strategic کا ترجمہ .

تَزْوِیرات

تزویر (رک) کی جمع ؛ (فوج) فن لشکر کشی ، جنْگی چال حکمت عملی ، انگ : Strategy کا ترجمہ .

تَزوِیراتی اَقدام

تَجْوِید

پاك كرنا

تَزاوُر

ایک دوسرے کو ملنا

تَزَوُّد

زادِ سفر تیار کرنا

دامِ تَز٘وِیر

مکر و فریب کا جال، فریب کا پھندا

سَرائے تَزْوِیر

دھوکے کی جگہ

مَکر و تَزویر

جھوٹ، دروغ، کذب اور دغا، دھوکا دہی، فریب کاری

تازَہ وارِد

نو وارد، حال کا آیا ہوا، اجنبی، پردیسی

تَزَوُّری

جعل ، سازی ، فریب ، مکاری .

عِلْمِ تَجْوِید

قرآن مجید کی تلاوت میں حروف کو ان کے صحیح مخرج سے ادا کرنے کا علم ، علمِ قرأت .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَغا کے معانیدیکھیے

دَغا

daGaaदग़ा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: قانونی

اشتقاق: دَغَلَ

دَغا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • توقع کے خلاف دھوکا دینے یا مکاری کرنے کا عمل، فریب، دم، جھانسا، بُتا، جل، مکر، بے ایمانی

    مثال - سچا دوست کبھی دغا نہیں دے سکتا

  • وقت پر ساتھ نہ دینے یا رفاقت نہ کرنے کا عمل، بے مروتی (کسی ضروریات یا مجبوری کے تحت)
  • (قانون) امور واقعی کے اِخفا سے یا دوسرے طور پر دھوکا دینے یا بد دیانتی سے کسی بات پر ترغیب دینے کا عمل

شعر

English meaning of daGaa

Noun, Feminine

दग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

دَغا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَغا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَغا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone