تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَغا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَغا کے معانیدیکھیے
دَغا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
توقع کے خلاف دھوکا دینے یا مکاری کرنے کا عمل، فریب، دم، جھانسا، بُتا، جل، مکر، بے ایمانی
مثال - سچا دوست کبھی دغا نہیں دے سکتا
- وقت پر ساتھ نہ دینے یا رفاقت نہ کرنے کا عمل، بے مروتی (کسی ضروریات یا مجبوری کے تحت)
- (قانون) امور واقعی کے اِخفا سے یا دوسرے طور پر دھوکا دینے یا بد دیانتی سے کسی بات پر ترغیب دینے کا عمل
شعر
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
مجھے اب آپ نے چھوڑا کہ میں نے
ادھر تو دیکھیے کس نے دغا کی
وفا پر دغا صلح میں دشمنی ہے
بھلائی کا ہرگز زمانہ نہیں ہے
English meaning of daGaa
दग़ा के हिंदी अर्थ
دَغا کے مترادفات
دَغا کے متضادات
دَغا کے قافیہ الفاظ
دَغا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَغا)
دَغا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔