تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفْتَر" کے متعقلہ نتائج

تَعَلُّق

علاقہ، لگاؤ، واسطہ، سروکار

تَعَلُّقَہ

علاقہ، ضلع، انتظامی تقسیم کا ایک حصہ

تَعَلُّقی

تعلق (رک) سے منسوب.

تَعَلُّقْ دار

۱. تعلقہ دار .

تَعَلُّق ہونا

ملازم ہونا، نوکر ہونا

تَعَلُّق رَہنا

محبت رہنا، الفت رہنا

تَعَلُّق رَکْھنا

متعلق ہونا، وابستہ و منحصر ہونا

تَعَلُّق باہَم

تَعَلُّقات

تعلق کی جمع بمعنی راہ و رسم، واسطے مراسم، عزیزداریاں، لگاو (بطور واحد مستعمل)

تَعَلُّقِ خاطِر

فکر، دل کی طرف لگاؤ ہونا، میلان طبع، دل کا لگاؤ، دل بستگی

تَعَلُّق ناجائِز

آشنائی، یارانہ

تَعَلُّقِ خُوباں

تَعَلُّق ہو جانا

ملازمت ہوجانا، آشنائی ہوجانا

تَعَلُّق کَٹ جانا

نسبت نہ رہنا، بے تعلق ہونا، رشتہ و سلسلہ قایم نہ رہنا

تَعَلُّق مُنقَطِع ہوجانا

دوستی جاتی رہنا، تعلق نہ رہنا

تَعَلُّقَہ دار

ممالک مغربی وشمالی میں وہ رئیس جو زمینداری میں قانون اودھ کے مطابق حقِ اعلیٰ رکھتا ہو، تعلقہ کا مالک، ضلع دار، بڑا زمیندار، علاقہ دار، جاگیر دار

تَعَلُّقَہ داری

تعلقہ دار کا اسم کیفیت، علاقہ داری، زمینداری، تعلق دار کا محکمہ، انتظام تعلقہ

تَعَلُّقاتِ عامَّہ

کسی ادارے کا دوسرے ادارے یا عوام سے رابطہ نیز اس کا شعبہ یا عملہ.

تَعَلُّقَہ داران

(جمع) تعلقہ دار کی

تَعَلُّقے باندْھنا

بے سروپا یا طول طویل بات کرنا ، باتیں بنانا.

تَعَلُّقاتِ دُنْیاوی

گھر بار کی فکریں ، لوگوں کے ساتھ میل جول

تَعَلُّقات اَچّھے ہونا

یارانہ ہونا، آپس میں الفت و پیار ہونا

تَعَلُّقَہ دارانِ اَوَدھ

اس قسم کے رئیس اودھ کے علاقے میں بہت ہیں، یہ بڑے بڑے زمیندار ہیں

تَعَلُّقات ضَعِیف ہونا

الفت کم ہوجانا، دوستی کم ہوجانا

تَعَلُّقات کَشِیدَہ ہونا

آپس میں میل جول نہ رہنا، باہم رنجش ہونا.

لا تَعَلُّق

کوئی تعلق یا علاقہ نہ رکھنے والا، غیر متعلق، الگ، بے تعلق

نَسَبی تَعَلُّق

نسلی تعلق، نسب کے لحاظ سے تعلق یا واسطہ

بے تَعَلُّق

کنارہ کش، علیحدہ، بے لگاو، جس سے کوئی تعلقات نہ ہوں، جو دخل نہ دے، آزاد

ناجائِز تَعَلُّق

وَتَری تَعَلُّق

(ریاضی) ضربی تعلق ، ترچھی ضرب کا رشتہ ۔

بے تعلق پن

پاسِ تَعَلُّق

اِحْساسِ تَعَلُّق

آزادِ تَعَلُّق

باغِ تَعَلُّق

آبْروئے تَعَلُّق

اَسْرارِ تَعَلُّق

آثارِ تَعَلُّق

محبت کی علامات

بُنِیادِ تَعَلُّق

تَرْک تَعَلُّق

تعلق منقطع کرنا، میل جول چھوڑ دینا

اِظْہارِ تَعَلُّق

قَطْعِ تَعَلُّق

لگاؤ نہ رکھنا، میل ختم کر دینا، کچھ علاقہ نہ رکھنا، کچھ غرض نہ رکھنا، ترکِ ملاقات کرنا، چھوڑنا

اِحْتِرامِ تَعَلُّق

بَہ اَنْدازِ تَعَلُّق

دِل کو تَعَلُّق ہونا

محبت ہونا ، ربط و ضبط ہونا ، دل لگا رہنا

مَرنے بَھرنے کا تَعَلُّق

عمر بھر کا تعلق ، زندگی بھر کا ساتھ ۔

اِضافَت بَہ اَدْنیٰ تَعَلُّق

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.

پابَنْدِ زَنْجِیرِ تَعَلُّق

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

آرائِشِ رَنْگِ تَعَلُّق

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْتَر کے معانیدیکھیے

دَفْتَر

daftarदफ़्तर

اصل: عربی

وزن : 22

دَفْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں کسی اِدارے، انجمن یا محکمے وغیرہ کا عملہ یا کوئی شخص ذاتی کاروبار سے متعلق معمولاً کام کرتا ہے، آفس
  • مجموعۂ کاغذات (جِس میں کسی ادارے محکمے یا فرد کے ہر قسم کے رجسٹر حسابات ، فہرستیں، فائل، مسلیں، مسودے وغیرہ ہوں)
  • (مجازاً) احکام، قوانینِ نطم و بسق
  • (مجازاً) طویل تقریر یا تحریر، باتوں کا پشتارہ، طُومار، تفصیل
  • اعمالنامہ، خطا و گناہ کی رُوداد، فردِ عصیان
  • (مجازاً) لمبا چوڑا خط
  • مجموعۂ اشعار، مجموعہ، شاعری کی کتاب، دیوان
  • ہدایات، وصّیت، نصیحت
  • محفوظ کِتابچۂ سزا و جرائم، قیدیوں یا مجرموں کی تفصیل کا رجسٹر
  • روزنامچۂ شاہی، یاد داشت
  • فہرست
  • حِصّہ، باب، عنوان، جِلد
  • پرت، طبق
  • حالات، واقعات
  • سامان، اسباب، گودام
  • دفتر مجموعۂ حِساب کو کہتے ہیں
  • سرکاری نقشہ، رپورٹ
  • نوادرات، قدیم تاریخی دستاویزات کا محافظ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of daftar

Noun, Masculine

दफ़्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत लंबी-चौड़ी चिट्ठी या पत्र जिसमें कोई विस्तृत विवरण हो।
  • वे सब कागज-पत्र जिनमें आय-व्यय के विवरण अथवा काम-काज के विवरण आदि लिखे हों।
  • कार्यालय; (ऑफ़िस)।
  • दे. दफ़्तर।
  • कार्यालय, पुस्तक, काग़ज़ात
  • कार्यालय, आफ़िस, किसी बड़ी किताब का एक भाग, जिल्द, ग्रंथखंड, वालूम, कोई लम्बी- चौड़ी बात, तुमार, जैसे—शिकायतों का दफ्तर ।।

دَفْتَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اردو میں لفظ 'دفتر' کام کی جگہ یا کسی محکمے کے لئے عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ اردو میں فارسی سے آیا ہے اور فارسی میں اس کا مطلب ہے حساب کتاب کا کاغذ اور رجسٹر۔ اور یہی معنی قدیم عربی میں بھی ہیں۔ پرانی اردو شاعری اور نثر میں بھی یہی معنی نظر آتے ہیں، اور ایک محاورہ بھی ہے "شکایتوں کا دفتر کھولنا"۔ لیکن وقت کے ساتھ حساب کتاب کے کاغذات کو رکھنے کی جگہ ہی دفتر بن گئ اور لوگ روز دفتر جانے لگے۔ زبان شناسوں کا خیال ہے کہ یہ لفظ اصل میں یونانی زبان سے آیا ہے، جس میں "دفثیرا" چمڑے کو کہتے ہیں اور پرانے زمانے میں لوگ چمڑوں پر ہی لکھا کرتے تھے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone