تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفْعَتاً" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْعَتاً کے معانیدیکھیے

دَفْعَتاً

daf'atanदफ़'अतन

نیز : دَفْعَۃً

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: دَفْع

اشتقاق: دَفَعَ

Roman

دَفْعَتاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بِلا سوچے سمجھے ، ارتجالاً.
  • فوراً ، اسی دم ؛ وہیں کا وہیں ؛ فی الفور.
  • یکایک ، اچانک ، یکبارگی ، ناگہانی.
  • اچانک، یکایک، یکبارگی، ناگہانی
  • فوراً، فی الفور، اسی دم، پلک جھپکتے ہی
  • بغیر سوچے سمجھ، ارتجالاً

Urdu meaning of daf'atan

Roman

  • bula soche samjhe, irtijaalan
  • fauran, isii dam ; vahii.n ka vahii.n ; filafaur
  • yakaayak, achaanak, yakbaaragii, naagahaanii
  • achaanak, yakaayak, yakbaaragii, naagahaanii
  • fauran, filafaur, isii dam, palak jhapakte hii
  • bagair soche samajh, irtijaalan

English meaning of daf'atan

Adverb

  • instantly, immediately, all at once, at one time
  • suddenly, abruptly, on the spur of the moment, all of a sudden
  • without delay

दफ़'अतन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • रुरंत, फौरन, उसी पल, आँख झपकते ही
  • अचानक, सहसा, यकायक, अकस्मात
  • बिना सोचे-समझे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفْعَتاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفْعَتاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone