تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَفْعَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْعَہ کے معانیدیکھیے
دَفْعَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باری، نوبت، مرتبہ، بار
- قانون یا دستور وغیرہ کی شِق یا نمبر، ضابطہ
- باب، عنوان
- زمرہ، مد
- (ہم سبق لڑکوں کا) درجہ، جماعت
- (ریاضی) گزرا ہوا عدد یا علامت
شعر
وہ کس کا ہے اس سے کیا لینا دینا
بعض دفعہ کافی ہے اس کا ہونا بھی
صانع مرا وہ ہے کہ ہو کیسی ہی چوب خشک
سو سو دفعہ وہ چاہے تو اس کو ہری کرے
اس دفعہ تو زندگی جلدی میں تھی
کہہ دو اگلی بار فرصت میں ملے
وفور بے خودیٔ عشق کے رموز نہ پوچھ
کئی دفعہ تو ترا نام بھی نہ یاد آیا
English meaning of daf'a
Noun, Feminine
- turn, time, occasion, time(s)
- article (of constitution)
- section, item
- grade (at school), class
दफ़्'अ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बारी, किसी काम या बात की पारी, मर्तबा, बार
- क़ानून या संविधान वग़ैरा की अनुच्छेद या संख्या, संहिता
- अध्याय, शीर्षक
- श्रेणी, मद
- (एक साथ पढ़ने वाले लड़कों का) दर्जा, कक्षा
- दफ़ा, दौर
- (गणित) गुज़रा हुआ अंक या चिह्न
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَفْعَہ)
دَفْعَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔