تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَدا" کے متعقلہ نتائج

رَضَاعی بھائی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَدا کے معانیدیکھیے

دَدا

dadaaददा

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بُوڑھی ملازمہ، جس کی گود میں پرورش پائی ہو، کھلائی انا مُلِازمہ، نوکرانی
  • دادی

Urdu meaning of dadaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo buu.o.Dhii mulaazima, jis kii god me.n paravrish paa.ii ho, khilaa.ii anaa muliazmaa, naukaraanii
  • daadii

English meaning of dadaa

Noun, Feminine

  • a female servant, a nurse (particularly an old nurse that has attended upon one from her youth)
  • a maid-servant

ददा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो बूओढ़ी मुलाज़िमा जिस की गोद में परवरिश पाई हो, खिलाई उन मुलिअज़मा, नौकरानी

دَدا سے متعلق دلچسپ معلومات

ددا اول مفتوح، ’’دایہ، دائی کھلائی‘‘ کے معنی میں یہ لفظ دراصل فارسی لفظ ’’دادا‘‘ کا مخفف ہے۔ فارسی میں مخفف بن کر’’ددہ‘‘ تھا، اردو میں ’’ددا‘‘ ہوگیا۔ دیبی پرشاد سحربدایونی (’’رسالۂ معیارالاملا‘‘) نے قیاساً لکھا ہے لیکن صحیح لکھا ہے کہ ’’دایہ‘‘ کے معنی میں’’ددا‘‘ مخفف ہے’’دادا‘‘ بمعنی ’’دایہ‘‘کا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَضَاعی بھائی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone