تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبوچْنا" کے متعقلہ نتائج

دَبوچْنا

پنجے یا ہاتھ وغیرہ سے بھیچنا، دبانا

جا دَبوچْنا

پکڑ لینا ، قابو کر لینا

آ دَبوچْنا

گَلا دَبوچْنا

رک : گلا دبانا.

گَرْدَن دَبوچْنا

گردن کو اس طرح پکڑنا کے چھڑائی نہ جا سکے ؛ گرفت میں لینا ؛ مغلوب کرنا .

دَھر دَبوچْنا

رک : دھر دبانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبوچْنا کے معانیدیکھیے

دَبوچْنا

dabochnaaदबोचना

اصل: ہندی

وزن : 1212

دَبوچْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پنجے یا ہاتھ وغیرہ سے بھیچنا، دبانا
  • گرفت میں لانا، پکڑنا، قابو میں کرنا
  • حریف مرغ کو تلے دھر لینا، زیر کر لینا، حریف کے اوپر آکر اس کو پر اور پنجوں میں گانٹھ لینا
  • چھپانا، مخفی کرنا

English meaning of dabochnaa

Transitive verb

  • nip, seize, squeeze, press tight, clutch, grasp
  • nip, seize, squeeze
  • press tight, clutch, grasp
  • pounce upon catch

दबोचना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को सहसा झपटकर पकड़ते हुए दबा लेना, धर दबाना, किसी को दबाना या पकड़ना; धर दबाना; झट से पकड़कर दबा लेना; दबाकर या कसकर पकड़ना या अपने नियंत्रण में लेना; क़ाबू में करना, पंजे या हाथ आदि से भीचना, दबाना
  • पकड़ना, क़ाबू में करना
  • छिपाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبوچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبوچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone