تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کٹائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کٹائے کے معانیدیکھیے
دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کٹائے
dabii billii chuuho.n se kaan kaTaa.e•दबी बिल्ली चूहों से कान कटाए
نیز - دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کٹاوے
ضرب المثل
دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کٹائے کے اردو معانی
- دبا ہوا آدمی کمزوروں سے بھی دبتا ہے
- کسی آدمی میں جب کسی طرح کی کمزوری ہو تو اسے اپنے چھوٹوں آدمیوں سے بھی دبنا پڑتا ہے
दबी बिल्ली चूहों से कान कटाए के हिंदी अर्थ
- दबा हुआ आदमी कमज़ोरों से भी दबता है
- किसी व्यक्ति में यदि जब किसी प्रकार की कमज़ोरी हो तो उसे अपने से छोटे आदमियों के सामने भी दबना पड़ता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کٹائے)
دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کٹائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔