تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَب کَر" کے متعقلہ نتائج

دَب کَر

ڈر کر

دَب کَر چَلْنا

کترا کر چلنا ؛ بچ کر نکلنا.

دَب کَرْنا

(گھوڑے وغیرہ کو) رانوں میں دبا کر اور ایڑھ لگا کر دوڑانا.

دَب کَر نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

دَب دَب کَر

زیادہ مرعوب ہو کر، بہت عِجز و انکسار کے ساتھ ، بار بار کم ہو کر.

دَب دَبا کَر

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَب کَر کے معانیدیکھیے

دَب کَر

dab karदब कर

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَب کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ڈر کر
  • جھجک کے
  • عجز و انکسار کے ساتھ
  • مجبور ہو کر
  • کترا کر چلنا
  • بچ کر نکلنا
  • لحاظ یا پاس کرنا، جھجکنا، دینا
  • بھیڑ ہو نے یا راستہ تنگ ہو نے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چرا کر نکل جانا
  • مر عوب ہو جانا

Urdu meaning of dab kar

  • Roman
  • Urdu

  • Dar kar
  • jhijak ke
  • ajuz-o-inkisaar ke saath
  • majbuur ho kar
  • katraa kar chalnaa
  • bach kar nikalnaa
  • lihaaz ya paas karnaa, jhijaknaa, denaa
  • bhii.D hone ya raasta tang hone kii vajah se simaT kar ya badan churaa kar nikal jaana
  • maru.ub ho jaana

English meaning of dab kar

  • snare, trap

दब कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • डर कर
  • झिजक के
  • विनम्रता के साथ
  • विवश हो कर
  • कतरा कर चलना
  • बचकर लिकलना
  • प्रभाव में आ जाना
  • सम्माल करना, झिजकना, देना
  • भीड़ होने या रास्ता तँग होने के कारण सिमट कर या शरीर चूरा कर निकल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَب کَر

ڈر کر

دَب کَر چَلْنا

کترا کر چلنا ؛ بچ کر نکلنا.

دَب کَرْنا

(گھوڑے وغیرہ کو) رانوں میں دبا کر اور ایڑھ لگا کر دوڑانا.

دَب کَر نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

دَب دَب کَر

زیادہ مرعوب ہو کر، بہت عِجز و انکسار کے ساتھ ، بار بار کم ہو کر.

دَب دَبا کَر

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَب کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَب کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone