تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْوَت" کے متعقلہ نتائج

مُعاشَرَہ

آپس میں مل جل کر زندگی بسر کرنا، باہم مل جل کر رہنا، اوقات بسری، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج، سنگت، سوسائٹی

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

مُعاشَرَت

مل جل کر زندگی بسر کرنا، اوقات بسری، اجتماعی زندگی گزارنے کا ڈھنگ

معاشرے

society

مُعاشَرَتی دَباو

سماجی بندشیں ، معاشرے کی قیود یا پابندیاں ۔

مُعاشَرَتی عَمَل

اجتماعی عمل ، سماجی یا اجتماعی عمل ۔

مُعاشَرَتی عُلُوم

وہ علوم جو معاشرت سے متعلق ہوں، اجتماعی رہن سہن سے متعلق علوم

مُعاشَرَت پَسَنْد

مل جل کر رہنے والا ، اجتماعی زندگی بسر کرنے والا ۔

مُعاشَرَتی زِنْدَگی

اجتماعی رہن سہن ، سماجی زندگی ۔

مُعاشَرَتی تَقْلِید

اجتماعی رہن سہن اپنانا ، معاشرہ کی نقل ، معاشرے کے عام رجحانات کی پیروی ۔

مُعاشَرَتی اَقْدار

سماجی قدریں ، معاشرتی طرز یا انداز ۔

مُعاشَرَتی جَبْر

رک : معاشرتی دباؤ ۔

مُعاشَرَتی نِظام

معاشرے کا طریقہ یا روش ، معاشرتی اصول و ضوابط پر عمل درآمد کا طریقہء کار ۔

مُعاشَرَتی تبْدِیلی

مادی چیزوں کے فرق اور ان کے استعمال سے متعلق ایک خاص مدت اور عرصہ میں لوگوں کے رویوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں

مُعاشَرَتی فَساد

معاشرتی بے اصولی ، معاشرتی بگاڑ ، معاشرتی ناہمواری اور بے اعتدالی ۔

مُعاشَرَتی جانْوَر

معاشرے میں رہنے والا فرد ، اجتماعی زندگی بسر کرنے والا (خصوصاً انسان) ۔

مُعاشَرَتی اِنْقِلاب

سماجی طرز زندگی کا یکسر بدل جانا ، معاشرہ کا انقلاب ، معاشرتی تبدیلی ۔

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

مُعاشَرَتی خِدْمات

social services

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

مُعاشَرَتی سِلْسِلَہ

رک : معاشرتی عمل ۔

مُعاشَرَتی سَہارا

اجتماعی مدد ، سماجی امداد ۔

مُعاشَرَتی حالات

سماجی حالات ، اجتماعی زندگی کے طور طریقے ۔

مُعاشَرَتی ماحَول

معاشرے کا ماحول ، حالات زندگی ۔

مُعاشَرَتی سَرْگََرمی

سماجی یا اجتماعی عمل

مُعاشَرَتی تَحْرِیمات

معاشرتی رسم کی روسے ممنوعہ باتیں ۔

مُعاشَرَتی راہ و رَسْم

اجتماعی میل ملاقات ۔

مُعاشَرَتی نَفْسِیات

نفسیات کی وہ قسم جو معاشرے کے رویوں سے بحث کرے ۔

مُعاشَرَت پَذِیر ہونا

معاشرے میں آنا ، سماج میں زندگی بسر کرنا ۔

مُعاشَرَتی حَشَرات

سوراخوں اور چھتوں وغیرہ میں مل جل کر رہنے والے کیڑے مکوڑے ۔

مُعاشَرَتی کَیفِیَّت

معاشرے کی حالت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْوَت کے معانیدیکھیے

دَعْوَت

daa'vatदा'वत

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: دَعْوات

موضوعات: دعائیہ

اشتقاق: دَعا

  • Roman
  • Urdu

دَعْوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کسی تقریب یا ضیافت یا تحریک میں شرکت کے لئے بلانا

    مثال فیصل نے اپنے بچے کی تقریب ولادت میں رشتہ داروں کے ساتھ پڑوسیوں کی بھی دعوت کی

  • طلبی، بلاوا
  • کسی تحریک یا مقصد میں شریک ہونے کی درخواست یا استدعا
  • دین میں آنے کی درخواست یا منادی
  • جن یا ہمزاد وغیرہ کو حاضر یا تابع کرنے یا کسی کو مسخر کرنے یا اور کوئی خلاف عادت کراماتی صورت پیدا کرنے کے لیے مقررہ وِرد پڑھنے یا لکھنے کا عمل
  • کسی عمل کے ذریعے حاضر کرنا
  • اجرام فلکی سے استعانت (دعاوں اور منتروں وغیرہ کے ورد سے)
  • کسی مقصد یا تحریک کی طرف بلانے والی ترغیبات

شعر

Urdu meaning of daa'vat

  • Roman
  • Urdu

  • kisii taqriib ya zayaafat ya tahriik me.n shirkat ke li.e bulaanaa
  • talbii, bulaavaa
  • kisii tahriik ya maqsad me.n shariik hone kii darKhaast ya istidaa
  • diin me.n aane kii darKhaast ya munaadii
  • jin ya hamzaad vaGaira ko haazir ya taabe karne ya kisii ko musaKhKhar karne ya aur ko.ii Khilaaf aadat karaamaatii suurat paida karne ke li.e muqarrara varad pa.Dhne ya likhne ka amal
  • kisii amal ke zariiye haazir karnaa
  • ajraam-e-phalkii se isti.aanat (du.aao.n aur mantro.n vaGaira ke varad se
  • kisii maqsad ya tahriik kii taraf bulaane vaalii tarGiibaat

English meaning of daa'vat

Noun, Feminine, Singular

  • invitation, invitation to a repast or feast

    Example Faisal ne apne bache ki taqrib-e-wiladat mein rishtedaron ke sath padosiyon ki bhi dawat ki

  • incantation used to invoke planets and stars
  • invocation of spirits, exorcism
  • preaching, act of persuading or inviting someone to a religion or to join in a cause, etc .
  • feast, banquet

दा'वत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • प्रीतिभोज; भोज
  • बुलावा; भोजन के लिए आमंत्रण।
  • किसी को कोई काम करने के लिए दिया जानेवाला निमंत्रण। आवाहन।
  • भोजन के लिए दिया जानेवाला निमंत्रण, न्योता, भोज, बुलावा, खाने पीने की पार्टी

    उदाहरण फ़ैसल ने अपने बच्चे की तक़रीब-ए-विलादत में रिश्तेदारों के साथ पड़ोसियों की भी दावत की

  • बुलावा, आवाहन, खाने का बुलावा, निमंत्रण, भोज, खाना।।

دَعْوَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاشَرَہ

آپس میں مل جل کر زندگی بسر کرنا، باہم مل جل کر رہنا، اوقات بسری، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج، سنگت، سوسائٹی

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

مُعاشَرَت

مل جل کر زندگی بسر کرنا، اوقات بسری، اجتماعی زندگی گزارنے کا ڈھنگ

معاشرے

society

مُعاشَرَتی دَباو

سماجی بندشیں ، معاشرے کی قیود یا پابندیاں ۔

مُعاشَرَتی عَمَل

اجتماعی عمل ، سماجی یا اجتماعی عمل ۔

مُعاشَرَتی عُلُوم

وہ علوم جو معاشرت سے متعلق ہوں، اجتماعی رہن سہن سے متعلق علوم

مُعاشَرَت پَسَنْد

مل جل کر رہنے والا ، اجتماعی زندگی بسر کرنے والا ۔

مُعاشَرَتی زِنْدَگی

اجتماعی رہن سہن ، سماجی زندگی ۔

مُعاشَرَتی تَقْلِید

اجتماعی رہن سہن اپنانا ، معاشرہ کی نقل ، معاشرے کے عام رجحانات کی پیروی ۔

مُعاشَرَتی اَقْدار

سماجی قدریں ، معاشرتی طرز یا انداز ۔

مُعاشَرَتی جَبْر

رک : معاشرتی دباؤ ۔

مُعاشَرَتی نِظام

معاشرے کا طریقہ یا روش ، معاشرتی اصول و ضوابط پر عمل درآمد کا طریقہء کار ۔

مُعاشَرَتی تبْدِیلی

مادی چیزوں کے فرق اور ان کے استعمال سے متعلق ایک خاص مدت اور عرصہ میں لوگوں کے رویوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں

مُعاشَرَتی فَساد

معاشرتی بے اصولی ، معاشرتی بگاڑ ، معاشرتی ناہمواری اور بے اعتدالی ۔

مُعاشَرَتی جانْوَر

معاشرے میں رہنے والا فرد ، اجتماعی زندگی بسر کرنے والا (خصوصاً انسان) ۔

مُعاشَرَتی اِنْقِلاب

سماجی طرز زندگی کا یکسر بدل جانا ، معاشرہ کا انقلاب ، معاشرتی تبدیلی ۔

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

مُعاشَرَتی خِدْمات

social services

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

مُعاشَرَتی سِلْسِلَہ

رک : معاشرتی عمل ۔

مُعاشَرَتی سَہارا

اجتماعی مدد ، سماجی امداد ۔

مُعاشَرَتی حالات

سماجی حالات ، اجتماعی زندگی کے طور طریقے ۔

مُعاشَرَتی ماحَول

معاشرے کا ماحول ، حالات زندگی ۔

مُعاشَرَتی سَرْگََرمی

سماجی یا اجتماعی عمل

مُعاشَرَتی تَحْرِیمات

معاشرتی رسم کی روسے ممنوعہ باتیں ۔

مُعاشَرَتی راہ و رَسْم

اجتماعی میل ملاقات ۔

مُعاشَرَتی نَفْسِیات

نفسیات کی وہ قسم جو معاشرے کے رویوں سے بحث کرے ۔

مُعاشَرَت پَذِیر ہونا

معاشرے میں آنا ، سماج میں زندگی بسر کرنا ۔

مُعاشَرَتی حَشَرات

سوراخوں اور چھتوں وغیرہ میں مل جل کر رہنے والے کیڑے مکوڑے ۔

مُعاشَرَتی کَیفِیَّت

معاشرے کی حالت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone