تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْوَتِ نِگاہ" کے متعقلہ نتائج

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مشیخت کرکری ہو جانا

شیخی کرکری ہونا

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْوَتِ نِگاہ کے معانیدیکھیے

دَعْوَتِ نِگاہ

daa'vat-e-nigaahदा'वत-ए-निगाह

وزن : 212121

دیکھیے: دَعْوَتِ نَظَر

دَعْوَتِ نِگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیکھنے یا غور و فکر کی دعوت

شعر

English meaning of daa'vat-e-nigaah

Noun, Feminine

  • invitation to look into, invitation to appreciate

दा'वत-ए-निगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देखने समझने के लिए निमंत्रण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْوَتِ نِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْوَتِ نِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone