تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داوَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داوَری کے معانیدیکھیے
داوَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حکومت، حکمرانی
- فریاد رسی، انصاف، عدل، مُنصفی، داد رسی، فرماں روائی، عدل گستری
- پنچایت، جھگڑا، دعویٰ عدالت میں، عدالت کا حُکم
شعر
یہ شاعری نو کی پیغمبری زمانے کی داوری ہے
لبوں پہ میرے صحیفۂ انقلاب کی سرخ آیتیں ہیں
کیا بات ہے گر کیا ترحم
ہیہات جو تو نے داوری کی
نہ وہ حرف و لفظ کی داوری نہ وہ ذکر و فکر قلندری
جو مرے لہو سے لکھی تھی یہ وہ قرارداد وفا نہیں
English meaning of daavarii
Noun, Feminine
- dominion, sovereignty, empire, sway
- justice, even-handedness
दावरी के हिंदी अर्थ
داوَری کے مترادفات
داوَری کے متضادات
داوَری کے قافیہ الفاظ
داوَری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داوَری)
داوَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔